• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چکن فنگرز!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
شدید مصروفیات اور کم وقت میں آسان ، مزیدار ’’ فنگر چکن ‘‘ کی ترکیب شئیر کر رہی ہوں۔
یہ بچوں سے بڑوں تک یکساں مقبول ہے ، اور کوئی بھی اسے بنا سکتا ہے۔ان شاء اللہ

اجزاء
چکن بریسٹ۔۔۔۔ دو عدد
انڈا۔۔۔۔1 عدد
کالی مرچ یا سفید مرچ۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ
میدہ۔۔۔۔ایک پیالی
بیکنگ پاؤڈر۔۔۔۔چٹکی بھر
لہسن پسا ہوا۔۔۔آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:
چکن بریسٹ کے لمبائی کی شکل میں قتلے کاٹ لیں۔ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں۔اس میں چکن کے قتلے ڈپ کر دیں ، ایک دوسرے باؤل میں میدہ ، ہلکا سا نمک اور بیکنگ پاؤڈر مکس کریں۔اب میدہ کے مکسچر میں ڈپ کیئے ہوئے چکن فنگرز رول کر کے فرائی کر لیں ، اور جازب کاغذ پر نکال لیں۔چکن فنگرز تیار ہیں۔ضرور بنائیں
اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔۔!

نوٹ
میدہ کے مکسچر میں بریڈ کرمبز بھی شامل کیئے جا سکتے ہیں ، ایسی صورت میں میدہ کی مقدار کم رکھیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

ترکیب:
چکن بریسٹ کے لمبائی کی شکل میں قتلے کاٹ لیں۔ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں۔اس میں چکن کے قتلے ڈپ کر دیں ، ایک دوسرے باؤل میں میدہ ، ہلکا سا نمک اور بیکنگ پاؤڈر مکس کریں۔اب میدہ کے مکسچر میں ڈپ کیئے ہوئے چکن فنگرز رول کر کے فرائی کر لیں ، اور جازب کاغذ پر نکال لیں۔چکن فنگرز تیار ہیں۔ضرور بنائیں
اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔۔!

نوٹ
میدہ کے مکسچر میں بریڈ کرمبز بھی شامل کیئے جا سکتے ہیں ، ایسی صورت میں میدہ کی مقدار کم رکھیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن جی! چکن کے قتلےیا چکن فنگرز ایک ہی چیز ہے؟
ترکیب مکمل نہیں لگ رہی۔
کیوں کہ چکن کے قتلےکو تو اس میں ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں ڈپ کیا ہوا تھا۔ناکہ ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں
یا شائد بھوک کی وجہ سے مجھے سمجھ نہیں آرہی۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن جی! چکن کے قتلےیا چکن فنگرز ایک ہی چیز ہے؟
ترکیب مکمل نہیں لگ رہی۔
کیوں کہ چکن کے قتلےکو تو اس میں ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں ڈپ کیا ہوا تھا۔ناکہ ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں
یا شائد بھوک کی وجہ سے مجھے سمجھ نہیں آرہی۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم بھائی!
قتلے اردو میں لکھا ہے تاکہ آسانی سے سمجھ سکیں ، مراد فنگرز کی شکل میں لمبی کاٹنے کی ہے۔
ایک باؤل جس میں انڈے میں چکن ڈپ کیا ہوا ہے ، وہاں سے نکال کر میدہ ، نمک ، اور بیکنگ پاؤڈر کے مکسچر میں رول کرنا ہے۔مراد یہ کہ اچھی طرح اسے میدے والے مکسچر میں لپیٹ لیں۔پھر کسی فرائنگ پین یا کڑاہی میں تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔اور جازب کاغذ پر پھیلا کر زائد تیل خشک کر لیں۔
امید ہے اب تو سمجھ آئی ہو گی بھائی۔ان شاء اللہ
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
زبردست اور آسانی سے تیار ہونے والی ڈش ہے ،
جزاک اللہ خیرا بہنا۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
زبردست اور آسانی سے تیار ہونے والی ڈش ہے ،
جزاک اللہ خیرا بہنا۔
 
Top