• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چھوٹے بچے ،بچیوں کا لباس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
چھوٹے بچے ،بچیوں کا لباس

ہمارے ملک میں چھوٹے بچوں کو بچیوں والا لباس اور بچیوں کو بچوں والا لباس پہنانے میں کوئی حرج نہیں سمجھا جاتا ۔اسی طرح غیروں کی نقالی میں بچے بچیوں کو غیر مسلموں والا حیا باختہ لباس پہنانے کا چلن بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔شرعی لحاظ سے یہ سب باتیں ناجائز ہیں ۔صحیح بات یہی ہے کہ لباس میں بھی چھوٹے بشوں میں بھی مذکر و مونث کے فرق کو برقرار رکھا جائے اور اسی طرح اسلام کے تہذیبی تشخص کو بھی ملحوظ رکھا اور غیروں کی نقالی سے اجتناب کیا جائے۔
کتاب لباس کے عمومی احکام و مسائل از حافط صلاح الدین یوسف سے اقتباس​
 
Top