• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاؤنلوڈ دو ماہی سربکف میگزین شمارہ 2

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36

السلام علیکم!
لیجیے جناب، یہ رہا سربکف مجلہ کا دوسرا شمارہ۔
شمارہ 2۔ ستمبر، اکتوبر 2015
پی ڈی ایف فائل کے کل صفحات:133
سائز: 5.26MB
تزئین و ترتیب: فقیر شکیب احمد عفی عنہ
پیشکش: Facebook.com/SarbakafMagazine

مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد ﷾
مولانا ساجد خان نقشبندی﷾
مفتی محمد آصف﷾
عباس خان﷾
جاوید خان صافی﷾
جواد خان﷾
نعمان اقبال﷾
اہم نوٹ: دوماہی ٓن لائن میگزین سربکف کے لیے اشاعت کا موقع کیا ہونا چاہیے، یعنی پہلے ماہ کے وسط میں ؟اخیر میں؟ یا دوسرے ماہ کے ٓغاز پر؟
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر صدقہء جاریہ کے مستحق بنیں۔
اپنی تحریریں اس ای میل پر روانہ کریں:SarbakafMagazine@gmail.com

Brought to you by: Sarbakaf.blogspot.com

Download Link:
Archive Link:
https://archive.org/download/Sarbakaf2/Sarbakaf%202.pdf

Mediafire Link
https://www.mediafire.com/?a5j5va2ee3kq143

اہم نوٹ: لنکس کام نہ کررہی ہوں تو یا منسلک فائل سے حاصل کرنے مٰیں مشکل ہو تو سربکف بلاگ سے ڈاؤلوڈ کریں۔
 

اٹیچمنٹس

Top