• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ مینیجر کا مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میرے پاس ڈاؤن لوڈ مینیجر رجسٹر بھی ہے، اور ڈاؤن لوڈنگ بھی کرتا ہے لیکن جب ڈاؤن لوڈنگ اپنے اختتام کو پہنچتی ہے تو وہیں رک جاتا ہے پھر کینسل کرنا پڑتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ارسلان بھائي ميرے ساتھ بھي اس طرح كس مسئله پيش آيا تھا
مگر اب الحمد لله حل هوگيا هے
آپ اپنے پي سي ميں اينٹي وائرس انسٹال كرليں ان شاء الله مسئله حل هوجائے گا ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی بھائی مجھے بھی یہی لگتا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اینٹی وائرس میرے پاس ہے نہیں ڈاؤن لوڈ کریں تو یہ مسئلہ ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مائیکرو سافٹ کا فری ہے اسے انسٹال کرلیں
مائیکروسوفٹ کا فری نہیں ہے، ہاں آپ ڈاونلوڈ فری کر سکتے ہیں، لیکن انسٹال کرنے کے لئے Genuine Microsoft ہونا ضروری ہے، چھ مہینے پہلے میں یہ سب کر چکا ہوں، ابھی سچ میں فری ہے کہ نہیں پتا نہیں. اگر رکاوٹ آ جائے تو مجھے یاد کیجئے، میں Genuine لائسنس رکھتا ہوں.
 
Top