• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر اسرار صاحب کا نظریہ تو حیدالوجودی اور اس کا شرعی حکم

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
296
پوائنٹ
82
بھائِی ادھر اگر لنک ہوتا تو میں ادھر ا کر سوال کرتا؟ - ابتسامہ
ادھر صرف چند پہلے صفحات ہیں جن میں سوال کیا گیا ہے جواب والے پیج ادھر نہیں ہیں۔ میں نے اس بھا ئِی سے بھی ویسے درخواست کی ہے لیکن ان کا سکینر خراب ہے اور اس بھا ئِی نے فیس بک پر یے شیئر کیا تھا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
بھائِی ادھر اگر لنک ہوتا تو میں ادھر ا کر سوال کرتا؟ - ابتسامہ
ادھر صرف چند پہلے صفحات ہیں جن میں سوال کیا گیا ہے جواب والے پیج ادھر نہیں ہیں۔ میں نے اس بھا ئِی سے بھی ویسے درخواست کی ہے لیکن ان کا سکینر خراب ہے اور اس بھا ئِی نے فیس بک پر یے شیئر کیا تھا۔
اسکینر خراب کا ایک دوسرا حل یہ ہے کہ کسی بھی اچھے موبائل کیمرا یا ڈیجیٹل کیمرا سے تصاویر کھینچ کر ان کی پی ڈی ایف بنا لی جائے۔ بس یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسی صورت میں سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم یہاں اسے کم کر کے اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ بات کر کے دیکھیں ان سے۔
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
296
پوائنٹ
82
اسکینر خراب کا ایک دوسرا حل یہ ہے کہ کسی بھی اچھے موبائل کیمرا یا ڈیجیٹل کیمرا سے تصاویر کھینچ کر ان کی پی ڈی ایف بنا لی جائے۔ بس یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسی صورت میں سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم یہاں اسے کم کر کے اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ بات کر کے دیکھیں ان سے۔

جی میں نے پہلے ہی بات کر لی تھی ان کا کہنا ہے کہ "کچھہ دنوں تک ان شاء اللہ کچھ کر کے آپ لوڈ کر دوں گا"
 
Top