• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائک اور حافظ ابتسام الٰہی ظہیر کی دنیا نیوز کے پروگرام میں شرکت

شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
السلام علیکم
دنیا نیوز کے پرگرام ’’علم و حکمت غامدی کے ساتھ‘‘ کی ایک سپیشل نشست میں ڈاکٹر ذاکر نائیک اور حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظھما اللہ تعالیٰ کو مدعو کیا گیا۔ پروگرام کا پہلا پارٹ 2دسمبر 2012ء کو نشر کی گیا اور دوسرا پارٹ 8دسمبر 2012ء کو نشر کیا گیا۔ یقیناً بہت سے بھائیوں نے اسے اب تک دیکھ لیا گیا ہو گا لیکن فورم پر چونکہ اس بارے میں کسی نے اظہارِ خیال نہیں کیا تو ہم نے سوچا کہ جن بھائیوں کو اس بارے میں معلوم نہیں ہو سکا وہ بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔ پروگرام میں تقلید،چہرے کا پردہ،داڑھی کی شرعی حیثیت،عورت کی گواہی، انٹرنیشنل ایشوز،جہاد کے بارے میں شبہات پر مختصر مختصر گفتگو کی گئی ہے۔

پارٹ ۱
پارٹ۲
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ابتسام جیسے اور علماء کرام پیدا فرمائے جو میڈیا میں بھر پور انداز میں دین حنیف کا کام کریں
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ابتسام جیسے اور علماء کرام پیدا فرمائے جو میڈیا میں بھر پور انداز میں دین حنیف کا کام کریں
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ حاسدوں کے حسد اور فسادیوں کے فساد سے انہیں محفوظ رکھے۔
 
Top