• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله ان کی شخصیت کے بارے میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے بھائی کبھی رویے کی یکسانیت کی بنیاد پر بھی تشبیہ دی جاتی ہے- اللہ تعالی نے ان لوگوں کو جو دل آنکھین اور کان استعمال نہیں کرتے اولئک کالانعام سے خطاب کیا ہے- بہت واضح مثال یہاں موجود ہے- ذاکر صاحب کا وہ قول جو اللہ تعالی کی شان میں گستاخی کے زمرے میں آتا ہے - جب ژیخ مرتضی بخش نے اس کا رد کیا تو بجائے علمی بحث کے شیخ پر تنقید شروع ہو گئی-
آپ کے شیخ کا نام شرکیہ ہے جسے بدلنے کی تجویز دی تھی جسے آپ نے تنقید میں شمار کیا۔

بہرحال آپ الزام ثابت نہیں کر پائے۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
آپ کے شیخ کا نام شرکیہ ہے جسے بدلنے کی تجویز دی تھی جسے آپ نے تنقید میں شمار کیا۔

بہرحال آپ الزام ثابت نہیں کر پائے۔
جواب غزل کے طور پر میں کہہ سکتا ہوں کی پہلے اپنے شیخ کو کفریہ عقیدے سے توبہ کروائیں- اس کے بعد بات کرییں- اگر ان شیخ کا پورا نام مرتضی بخش ہی ہے تو انھیں بلاشبہ اپنا نام تبدیل کرنا چاہیے-لیکن اس سے بڑی بات یہ یے کہ ذاکر صاحب کو اس کفریہ عقیدے سے توبہ کرنی چاہیے- ایسا خبیث عقیدہ جس کے وہ داعی بھی ہیں یہ زیادہ قابل گرفت ہے-(اگر یہ بات ان سے ثابت ہے تو) کیا دین کی خدمت کرنے سے تھریف کا لائسنس مل جاتا ہے-
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
الیاسی نے کہا کہ اج ذاکر نایک ڈاکٹر فرحت ہاشمی باطل کے ایوانوں میں زلزلےبرپا کر رہا ہے- ان پر تنقید کرکے مرتضی کون سی دینی خدمت انجام دے رہا ہے - آپ نے الیاسی کی تصیح کی یہ مقلدانہ سوچ نہیں ہے تو اور کیا ہے-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
الیاسی نے کہا کہ اج ذاکر نایک ڈاکٹر فرحت ہاشمی باطل کے ایوانوں میں زلزلےبرپا کر رہا ہے- ان پر تنقید کرکے مرتضی کون سی دینی خدمت انجام دے رہا ہے - آپ نے الیاسی کی تصیح کی یہ مقلدانہ سوچ نہیں ہے تو اور کیا ہے-
بھائی جان، آپ کو پھر ایک خاص آدمی کے بارے میں کہنا چاہیے تھا نہ کہ سب کے بارے میں۔ خیر اگر آپ نے میرے بارے میں نہیں کہا تو میں معذرت چاہتا ہوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جواب غزل کے طور پر میں کہہ سکتا ہوں کی پہلے اپنے شیخ کو کفریہ عقیدے سے توبہ کروائیں- اس کے بعد بات کرییں- اگر ان شیخ کا پورا نام مرتضی بخش ہی ہے تو انھیں بلاشبہ اپنا نام تبدیل کرنا چاہیے-لیکن اس سے بڑی بات یہ یے کہ ذاکر صاحب کو اس کفریہ عقیدے سے توبہ کرنی چاہیے- ایسا خبیث عقیدہ جس کے وہ داعی بھی ہیں یہ زیادہ قابل گرفت ہے-(اگر یہ بات ان سے ثابت ہے تو) کیا دین کی خدمت کرنے سے تھریف کا لائسنس مل جاتا ہے-
میں تو نہیں جانتا کہ ڈاکٹر صاحب نے ایسی کون سی بات کی ہے جس کی وجہ سے آپ نے ان کی تکفیر کر دی، ویسے تکفیر آج کل بہت عام ہو گئی ہے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ڈاکٹر ذاکر نائک ایک اچھے اسلامی اسپییکر ہیں ۔ تقابل ادیان ان کا مخصوص موضوع ہے ۔ مناظر ہیں۔ میڈیا کی سطح پر اسلام کی اچھی نمائندگی کررہے ہیں۔ اوران سارے کاموں کےلیے وہ یقنا مبارکباد کے مستحق ہیں۔
لیکن دین کے معاملہ میں بات کرتے ہوئے سے کچھ منہجی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔ ان کی منہجی غلطیاں اگر چہ تعداد میں بہت کم ہیں اور ان کے مفید کاموں کے مقابلہ میں بہت مختصر بھی ہیں۔ لیکن بڑے آدمی کی غلطیاں بھی بڑی ہوتی ہیں۔ اور بڑے آدمی کی چھوٹی غلطیاں بھی مستقبل میں بڑے فتنوں کا سبب بن جاتے ہیں۔( جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی غلطیاں ایسی بھی نہیں کہ انہیں چھوٹی کہا جائے) لہذا ان کی اچھے کاموں پر ان کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ۔ اور ان کی غلطیوں پر ان کی سخت گرفت بھی ہونی چاہیے ۔
اور ڈاکٹر ذاکر نائک کو بھی چاہیے کہ دین کے معاملہ میں وہ مسائل جو ان کی علمی پہنچ سے باہر ہیں ان میں دخل اندازی سے گریز کریں ۔خاص طور امت کے اجماعی مسائل میں انوکھی رائے دینے سے ۔
میرے خیال سے اس معاملہ میں شیخ احمد دیدات کا طرز عمل بہت ٹھیک تھا۔ تقابل ادیان پر ان کا کام کتنا زبردست ہے لیکن وہ کبھی اپنے حدود سے باہر نہیں نکلے ۔ وہی طرز عمل ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی اپناناچاہیے ۔
ماشاء اللہ بہت مختصر لیکن بہت عمدہ طریقے سے گتھی سلجھائی ہے آپ نے سرفراز فیضی بھائی .جزاک اللہ خیرا اللہ اآپ کو ہمیشہ خوش رکھے.آمین

سرفراز صاحب کی بات بالکل صحیح ہے- اور یہ بات نایک صاحب کے مقلدوں کو سمجھ لینا چاہیے-
میرے خیال میں اوپر سرفراز فیضی بھائی کی کی گئی رپلائی اتنی اچھے انداز میں انھوں نے سمجھادیا ہے لیکن میرے خیال میں اب کوئی گنجائش نہ رہی تھی.لیکن آپ نے جو طریقہ اختیار کیا ہے وہ میرے خیال میں ٹھیک نہیں...؟ )شاید میرا خیال غلط بھی ہوسکتا ہے؟)لیکن آپ نے زاکر نائک صاحب سے محبت رکھنے والے سلفی بھایئوں پر جو مقلد ہونے کا الزام لگایا ہے اس سے یہ اندازہ کم از کم کیا جاسکتا ہے کہ پیارے بھائی شاید آپ کو تقلید کے معنی کا پتہ نہیں؟ورنہ آپ ان سلفی بھائیوں پر ایسا الزام نہ لگاتے.کسی عالم سے کسئ مسئلہ پر اختلاف ہونے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ اس کی اچھایئوں کو بھی نظر انداز کردیا جائے.پیارے بھائی بشر ہونے کے ناطے غلطیاں کس سے نہیں ہوتیں.امید ہے آپ میری بات کا برا نہیں منایئں گے اور اس بات پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کریں گے.جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
میں تو نہیں جانتا کہ ڈاکٹر صاحب نے ایسی کون سی بات کی ہے جس کی وجہ سے آپ نے ان کی تکفیر کر دی، ویسے تکفیر آج کل بہت عام ہو گئی ہے۔
یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالی ١٠٠٠ کاموں پر قادر نہیں ہے کیا صحیح عقیدہ ہے؟
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
ماشاء اللہ بہت مختصر لیکن بہت عمدہ طریقے سے گتھی سلجھائی ہے آپ نے سرفراز فیضی بھائی .جزاک اللہ خیرا اللہ اآپ کو ہمیشہ خوش رکھے.آمین

میرے خیال میں اوپر سرفراز فیضی بھائی کی کی گئی رپلائی اتنی اچھے انداز میں انھوں نے سمجھادیا ہے لیکن میرے خیال میں اب کوئی گنجائش نہ رہی تھی.لیکن آپ نے جو طریقہ اختیار کیا ہے وہ میرے خیال میں ٹھیک نہیں...؟ )شاید میرا خیال غلط بھی ہوسکتا ہے؟)لیکن آپ نے زاکر نائک صاحب سے محبت رکھنے والے سلفی بھایئوں پر جو مقلد ہونے کا الزام لگایا ہے اس سے یہ اندازہ کم از کم کیا جاسکتا ہے کہ پیارے بھائی شاید آپ کو تقلید کے معنی کا پتہ نہیں؟ورنہ آپ ان سلفی بھائیوں پر ایسا الزام نہ لگاتے.کسی عالم سے کسئ مسئلہ پر اختلاف ہونے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ اس کی اچھایئوں کو بھی نظر انداز کردیا جائے.پیارے بھائی بشر ہونے کے ناطے غلطیاں کس سے نہیں ہوتیں.امید ہے آپ میری بات کا برا نہیں منایئں گے اور اس بات پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کریں گے.جزاک اللہ خیرا
الحمدللہ میں تقلید کے معنی بہت اچھی طرح جانتا ہوں لیکن جو لوگ ذاکر نایک صاحب کا غلط دفاع کرتے ہیں ان کا رویہ مقلدین کی طرح ہے- دوسروں کی آنکھ میں تنکا ڈھونڈنے والے ذاکر صاحب کے شہتیر کو نظر انداز کردیتے ہیں-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالی ١٠٠٠ کاموں پر قادر نہیں ہے کیا صحیح عقیدہ ہے؟
استغفراللہ
بالکل نہیں بھائی یہ غلط عقیدہ ہے، لیکن میرے خیال میں ذاکر نائیک صاحب سے اس بارے میں وضاحت پوچھ لینی چاہیے کہ کیا واقعی ان کا یہ عقیدہ ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو ہم اس بَری ہیں۔ میرا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جو لوگ ذاکر نایک صاحب کا غلط دفاع کرتے ہیں ان کا رویہ مقلدین کی طرح ہے- دوسروں کی آنکھ میں تنکا ڈھونڈنے والے ذاکر صاحب کے شہتیر کو نظر انداز کردیتے ہیں-
ہم ایسی حرکتوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں
 
Top