• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد محترم جناب عبدالکریم نائیک کا ممبئی میں انتقال کرگئے --

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نامورمذہبی اسکالرجناب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد محترم جناب عبدالکریم نائیک کا ممبئی میں انتقال کرگئے ...

عالمی شہرت یافتہ معروف و مشہور اسلامی اسکالر و مبلغ نیز کئی مذاہب پر عبور رکھنے والے آئ آر ایف و پیس ٹی وی ممبئ کے مالک محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے والد محترم جناب عبدالکریم نائیک کا آج ممبئ میں انتقال ہوگیا ہے

انا لله وانا اليه راجعون

واضح رہے کہ موصوف کافی دنوں سے بیمار تھے ممبئ کے معروف و مشہور پرنس علی اسپتال ممبئ کے آئ سی او میں زیر علاج تھے آج رات 3.30 پر دل کا دورہ پڑ نے پر اللہ کو پیارے ہو گئے اطلاع کے مطابق ابھی 11 بجے جنازہ انکے گھر روزری ہاوس مجگاؤں سے لایا جائےگا اور آج ہی
نماز جنازہ و تدفین بعد نماز ظہر ناریل واڑی بڑی قبرستان مجگاؤں ممبئ میں ادا کی جائے گی

دعا ہے کہ اللہ تعالی موصوف کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نیز ڈاکٹر ذاکر نایئک حفظہ اللہ کوان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین یا رب العالمین


 
Last edited:

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا لله وانا اليه راجعون
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہم اغفر لہ.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

ڈاکٹر صاحب جنازہ میں شامل نہیں ہو رہے کیونکہ وہ ملک سے باہر ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
 

talib

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
ALLAH PAK Magfirat Farmaye
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
Top