• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر شفیق الرحمن کی تلبیسات پر مباحثہ

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
محترم القول السدید میں نے تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر ڈاکٹر شفیق صاحب کے موقف پر مباحثہ یہاں شروع کر دی ہے اگلی پوسٹوں میں اس پر اپنے دلائل لکھوں گا آپ شروع کر دیں ایک ایکل کا جواب دینا ہے
کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرا سوال یہ کہ آپ کا پہلا سوال عقیدہ میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے بارے تھا تو اس اصطلاح پہلے کسی نے استعمال کیا ہے
Muhammad Aamir Younus
محمد ارسلان
محترم بھائی اس کا پس منظر کیا ہے اور کیا یہ کسی خاص لوگوں کے درمیان مباحثہ ہے یا ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے سمجھ نہیں آئی اللہ آپ کو جزا دے
میں بھی سمجھنا چاہتا ہوں کیونکہ دوسری جگہ میری اور محترم ارسلان بھائی اور محترم عبدل بھائی کی ایک جگہ تحکیم پر ہی بحث چل رہی ہے
 
Top