• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر عبدالحی عارفی کون؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ۔۔
علماء سے ڈاکٹر عبدالحی عارفی -جو کے غالبا صوفی تھے - کا تعارف اور ان کے عقیدے کے بارے میں تفصیل درکار ہے ۔۔
جزاکم اللہ خیرا

شیخ @اسحاق سلفی حفظک الباری تعالیٰ
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام عليكم ۔۔
علماء سے ڈاکٹر عبدالحی عارفی -جو کے غالبا صوفی تھے - کا تعارف اور ان کے عقیدے کے بارے میں تفصیل درکار ہے ۔۔
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
حفظكم الله ورعاكم. وسدد خطاكم .
وجعل الحنة مثواكم
محترم بھائی ! بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ مجھ فقیر کو عبدالحی عارفی صاحب کے متعلق معلومات حاصل نہیں ،
صرف اتنا پتا ہے کہ موصوف مشہور دیوبندی عالم مولوی اشرف علی تھانوی کے خلیفہ مجاز تھے ،
مزید تفصیلات ہوسکتا شیخ محترم خضر حیات صاحب حفظہ اللہ دے سکیں ،
نہ شبم نہ شب پرستم کہ حدیث خواب گویم
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
حفظكم الله ورعاكم. وسدد خطاكم .
وجعل الحنة مثواكم
محترم بھائی ! بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ مجھ فقیر کو عبدالحی عارفی صاحب کے متعلق معلومات حاصل نہیں ،
صرف اتنا پتا ہے کہ موصوف مشہور دیوبندی عالم مولوی اشرف علی تھانوی کے خلیفہ مجاز تھے ،
مزید تفصیلات ہوسکتا شیخ محترم خضر حیات صاحب حفظہ اللہ دے سکیں ،
نہ شبم نہ شب پرستم کہ حدیث خواب گویم
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام پہلی بار سنا ہے ۔
جزاکما اللہ خیر الجزاء تلاش کرنے کا۔۔
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
Top