• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کنعان بھائی !
یہ کتاب مسٹر زئی کی نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب کی ہے اور مسٹر زئی نے صرف ترتیب و تخریج کی ہے(بمطابق کتاب کے ٹائیٹل کے) لیکن وہ خود بار ہا اعلان کر چکے ہیں کہ ان کی صرف وہی کتاب قابل اعتماد ہے جو مکتبہ اسلامیہ لاہور،فیصل آباد سے چھپی ہو یا مکتبۃ الحدیث حضرو اٹک سے چھپی ہو اور/یا کتاب کے آخر میں ان کے دستخط اور مہر ہوں۔
شیخ زبیر علی زیی اور ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحبان نے اس کتاب میں احناف کے طرز پر چل کر جمع بین الصلوتین بغیر عذر کو گناہ کبیر ہ کہا ہے جو کہ سراسر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
حدیث کا انکار ہے

تفصیل کیلیے یہاں دیکھیے
http://www.kitabosunnat.com/forum/تحقیق-حدیث-231/جمع-بین-الصلاتین-کی-متعلق-روایات-میں-اھل-حدیث-علماء-کی-تاویل-4208/
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
شیخ زبیر علی زیی اور ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحبان نے اس کتاب میں احناف کے طرز پر چل کر جمع بین الصلوتین بغیر عذر کو گناہ کبیر ہ کہا ہے جو کہ سراسر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
حدیث کا انکار ہے

تفصیل کیلیے یہاں دیکھیے
http://www.kitabosunnat.com/forum/تحقیق-حدیث-231/جمع-بین-الصلاتین-کی-متعلق-روایات-میں-اھل-حدیث-علماء-کی-تاویل-4208/
یہ کتاب زبیر علی زئی صاحب کی ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی کی فضل وکرم سے الھدی انٹر نیشنل نے اب اندرونی سندھ میں مساجد ومدارس کی تعمیر کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس کی علاوہ الھدی نے اب پرانے اور پکے مسلمانوں کی علاوہ نو
مسلموں میں بھی کام شروع کیا ہے اور نو مسلموں کی بڑی تعداد ان سے مستفید ہورہی ہے استاذہ محترمہ نےہدایت کی ہے کہ نومسلموں پر مشفقانہ رویہ رکھتے ہوے ان کی بھرپور مدد بھی کیجاے اللہ تعالی الھدی کی ان خدمات کو قبول فرماے اور الھدی کو ترقی اور کامیابی نصیب فرماے
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جزاک الله خیرا یوسف ثانی بھائی ابوالحسن علوی بھائی
بلکل صحیح کہا آپ دونو نے
ہم سب کو اس پر گور کرنا چاہیے اور ساتھ ہی علما ء کرام جب درس دیتے ہیں تو دین کا علم جان نے کی اہمیت اور سکھانے والے کا مرتبہ بتلانا چاہیے

پرسوں ہی ہمیں ذکر نائیک کا ایک لکچر دیکھنے کو ملا جس میں انہونے جو school قائم کی ہے اس میں اساتذہ کو بہار سے زیادہ تنخواہ دیتے ہیں
جو مدارس مالدار ہے وہ بھی گریب مدرسین کی خون چوسنے کی علاوہ کوئی کام نھیں کرتے وا اسفاہ
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
دنیا بھر میں اللہ کی فضل وکرم سے استاذہ محترمہ کی دروس کا سلسلہ تیزی سے بڑھتا جارھاہے چونکہ یہ سلسلہ سی ڈیز کیسٹ اور انٹرنیٹ کی ذریعے چل رہا ہے اس لیے بیک وقت لاتعداد جگھوں میں دروس کا یہ سلسلہ جاری رہتا ہے اللہ کی فضل وکرم سے ان شاء اللہ عنقریب توحید وسنت اور قرآن حدیث کی تعلیمات عام ھونگے اور شرک وبدعت کی اندھیرے ختم ھونگے اور ایک دن استاذہ محترمہ کا خواب (قرآن سب کیلیے ہرھاتھ میں ہردل میں ) پورا ھوگا ان شاء اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ان شاءاللہ

مفتی صاحب! آپ الھدی کی ویب سائٹ کا لنک تو سینڈ کریں۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ان شاءاللہ

مفتی صاحب! آپ الھدی کی ویب سائٹ کا لنک تو سینڈ کریں۔
برادرم وعزیزم جناب ارسلان بھائی لنک حاضر خدمت ہے
Al-Huda International
Farhat Hashmi
ارسلان بھائی ضرور دیکھ لیجیے آپ جیسے قابل لوگ ان شاء اللہ اس ویب سایٹ سے کافی فایدہ اٹھاینگے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرماے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
برادرم وعزیزم جناب ارسلان بھائی لنک حاضر خدمت ہے
Al-Huda International
Farhat Hashmi
ارسلان بھائی ضرور دیکھ لیجیے آپ جیسے قابل لوگ ان شاء اللہ اس ویب سایٹ سے کافی فایدہ اٹھاینگے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرماے آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
Top