• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی تفسیر تعلیم القرآن آڈیوز کی صورت میں درکارہے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

یہ نہیں دیکھا شاید آپ نے ؟
2007 تو مکمل ربط فراہم کردیئے ہیں آپ کو ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے ۔ آئی ڈی ایم استعمال کریں :
http://www.alhudapk.com/a/bulk-download-1.html
ویب سائٹ پر اسی طرح فائلز رکھی جاتی ہیں ۔
سنگل لنک تو جی بی میں ہوگا ، صارف کیسے ڈاؤنلوڈ کرے گا؟
بہرحال آپ ویب سائٹ اونر سے رابطہ کریں یہی اسکا حل ہے ۔
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
یاربھائی جان یہاں سے سسٹم میں ڈائون لوڈ کیسے کرنا ہے یہ تو بہت عجیب سا ہے سمجھ نہیں آرہا برائے مہربانی مدد کیجئے
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
بھائی جان یہاں سے سسٹم میں ڈائون لوڈ کیسے کریں@مظاہرامیربھائی
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

دیکھیں پوری ڈرائیو بھی ایک کلک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور ایک فولڈر بطور ایک زپ فائل کے بھی ۔
 
Top