• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر وید پرتاپ سے حافظ سعید کی باتیں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لگتا ہے ملاقات کی کاروائی کو نقل کرنے میں دیانت سے کام نہیں لیا گیا ۔
حافظ سعید صاحب یا ان کی جماعت کی طرف سے اس ملاقات کے احوال بیان کیے گئے ہیں ؟ اگر وہ مل جائیں تو یقینا ویدک صاحب کی تحریف واضح ہوجائے گی ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

اس انٹرویو کی تفصیلات جب تک جماعت الدعوۃ کی طرف سے نہیں ملتی اس وقت تک یہ صرف یکطرفہ خبر ہے جو ناقابل اعتبار ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس انٹرویو کی تفصیلات جب تک جماعت الدعوۃ کی طرف سے نہیں ملتی اس وقت تک یہ صرف یکطرفہ خبر ہے جو ناقابل اعتبار ہے
غالبا اس ہفتہ کے جرار اخبار میں اس حوالے سے تفصیلات آئی ہیں ۔ کل کسی ساتھی کے ساتھ یہ اخبار دیکھ رہا تھا اس خبر سے متعلقہ ایک سرخی پر نظر پڑی ، لیکن پھر کسی اور طرف توجہ ہونے کی وجہ سے اسے نہ دیکھ سکا ۔
جرار شاید آن لائن نہیں ہوتا ابھی میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
غالبا اس ہفتہ کے جرار اخبار میں اس حوالے سے تفصیلات آئی ہیں ۔ کل کسی ساتھی کے ساتھ یہ اخبار دیکھ رہا تھا اس خبر سے متعلقہ ایک سرخی پر نظر پڑی ، لیکن پھر کسی اور طرف توجہ ہونے کی وجہ سے اسے نہ دیکھ سکا ۔
جرار شاید آن لائن نہیں ہوتا ابھی میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔
جرار کا ایک فیس بک فین پیج ہے جہاں پر اہم خبروں اور کالمز کے تراشوں کے اسکینز پوسٹ کیے جاتے ہیں.
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لیکن ایک بات تو یقینی ہے جیسے انڈین صحافی نے سچ نہیں بولا جماعت الدعوۃ کی طرف سے بھی مکمل سچ سامنے نہیں آئے گا
 
Top