• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم سے سوال - امریکا اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے یا نہیں ؟

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
یہ بہت دلچسپ ہے کہ آپ کس طرح سیاق و سباق کے بغير قرآن مجید کی کچھ آیات کو لے کر اور ان آیات کا جدید بین الاقوامی تعلقات سے موازنہ کرتے ہیں۔ امریکہ کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہونے کی بے معنی بات کا آپ نے کوئی بھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔
آپ کی یاد دیہانی کے لۓ عرض ہے کہ امریکہ میں لاکھوں مسلمان خوشحال زندگی بسر کر رہے ہيں۔

امریکہ ایک عیسائی ریاست ہے۔

مسلمان اور عیسائی قرآن پاک کے مطابق ایک دوسرے کے دوست نہیں ہوسکتے، البتہ ان کے درمیان کچھ معاہدات ہو سکتے ہیں، ان معاہدات کو دوستی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ نبی کریمﷺ نے بھی غیر مسلموں سے معاہدے کیے تھے۔

مسلمانوں اور عیسائیوں کی دشمنی کو بے معنی بات کہنا ایک بہت بڑی جسارت اور قرآن کریم پر عدمِ اطمینان ہے، اور یہ جسارت امریکہ کا آپ کا جیسا کوئی لے پالک مسلمان ہی کر سکتا ہے۔

عیسائی اور یہودی کبھی اسلام کے دوست نہیں ہو سکتے، فرمانِ باری ہے:
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالًا وَدُّوا مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُ‌هُمْ أَكْبَرُ‌ ۚ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ ١١٨ هَا أَنتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا عَضُّوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ ۚ قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ‌ ١١٩ إِن تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِن تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَ‌حُوا بِهَا ۖ وَإِن تَصْبِرُ‌وا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّ‌كُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۗ إِنَّ اللَّـهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ ١٢٠ ﴾ ۔۔۔ سورۃ آل عمران
اے ایمان والو! تم اپنا دلی دوست ایمان والوں کے سوا اور کسی (غیر مسلم) کو نہ بناؤ۔ (تم تو) نہیں دیکھتے دوسرے لوگ (یہودی عیسائی) تمہاری تباہی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے، وه تو چاہتے ہیں کہ تم دکھ میں پڑو ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہو چکی ہے اور جو ان کے سینوں میں پوشیده ہے وه بہت زیاده ہے، ہم نے تمہارے لئے آیتیں بیان کر دیں (118) اگر عقلمند ہو (تو غور کرو) ہاں تم تو انہیں چاہتے ہو اور وه تم سے محبت نہیں رکھتے، تم پوری کتاب کو مانتے ہو، (وه نہیں مانتے پھر محبت کیسی؟) یہ تمہارے سامنے تو اپنے ایمان کا اقرار کرتے ہیں لیکن تنہائی میں مارے غصہ کے انگلیاں چباتے ہیں کہہ دو کہ اپنے غصہ ہی میں مر جاؤ، اللہ تعالیٰ دلوں کے راز کو بخوبی جانتا ہے (119) تمہیں اگر بھلائی ملے تو یہ ناخوش ہوتے ہیں ہاں! اگر برائی پہنچے تو خوش ہوتے ہیں، تم اگر صبر کرو اور پرہیزگاری کرو تو ان کا مکر تمہیں کچھ نقصان نہ دے گا۔ اللہ تعالیٰ نے انکے اعمال کا احاطہ کر رکھا ہے (120)

اگر امریکہ میں مسلمان خوشحال زندگی بسر کر رہے ہیں تو ہمیشہ مسلم ریاستوں میں غیر مسلم بھی نہایت خوشحال زندگی ہی بسر کرتے رہے ہیں اور یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔
کیا آپ کو معلوم نہیں کہ سیدنا عمر﷜ کے دورِ خلافت میں مدینہ منورہ میں یہودی تک موجود تھے، ایسے یہودی بھی تھے جن کیلئے بیت مال المسلمین سے وظائف تک مقرر تھے۔
 
افشاں

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
0
امریکہ اس خطے ميں ان دہشتگردی کا عفریت رکھنے والے عناصر کيخلاف جاری جدوجہد میں مدد کررہا ہے جو نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں بلکہ امريکہ اور دوسرے ممالک کے لۓ بھی خطرہ ہیں۔ اس خطے میں امریکی حکومت معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔ کيونکہ،اس طرح یہ غیر حقیقی سرگرمياں ان غیر انسانی بنياد پرست عناصر کو شکست دینے کيلۓ ہمارے عالمی مقاصد کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہيں۔ ہم القاعدہ اور دیگر انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جو افغانستان اور پاکستان میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں اور یہ وہ لوگ ہيں جو جان بوجھ کر شہریوں کا قتل کر رہے ہیں۔

میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ تاریخ کو اچھی طرح پڑھۓ تاکہ آپ کو یہ احساس ہو کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے امریکی مداخلت کے باعث گزشتہ صدی میں لاکھوں لوگوں کے قاتلوں کو ختم کيا گیا اور عراق اور افغانستان سمیت دوسرے ممالک میں، جہاں پر عام زندگی گزارنا ناممکن تھا ان کی خود مختاری اور امن کو بحال کیا گیا۔
یقین کریں کہ حالیہ تاریخ میں عراق اور افغانستان جیسے کسی ایک ملک کو جان بوجھ کر القائدہ اور اس کے حلیفوں کے علاوہ اور کسی نے نشانہ نہیں بنایا۔ براہ مہربانی یہ نہ بھوليں کہ وہ بازاروں اور سکولوں میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کا اعلان فخریہ کرتے ہیں۔ پاکستان، افغانستان اور عراق میں ماسواۓ ان دہشت گردوں کے کسی اور نے مسلم شہریوں اور فوجیوں کے سر قلم نہيں کۓ۔ بلکہ اسی ہفتے تحریک طالبان نے وزیرستان میں عام شہریوں کو کھلے عام دھمکیاں دیں.

براہ مہربانی اپنی آنکھیں کھوليں اور احساس کریں کہ ان انتہا پسندوں کی طرف سے جاں بحق ہونے والے ان گنت لوگ معصوم مسلمان ہیں.

افغانستان اور عراق میں انتہا پسندوں کی طرف سے ہونے والے حالیہ حملوں میں سے چند مندرجہ ذیل لنکس پر ملاحظہ کریں:
عراق میں 5/23/2012 کا حالیہ حملہ:
http://www.kansascity.com/2012/05/23/3623359/gunmen-attack-bus-in-iraq-killing.html#storylink=rss

افغانستان میں عام شہریوں پر باغیوں کے حالیہ حملوں کی چند مثالیں یہاں موجود ہيں:
Taliban Attacks Hit Several Sites Across Afghanistan Capital
Afghanistan girls poisoned Taliban in classrooms | Mail Online

اس علاقے ميں دہشت گردوں کو شکست دينے اور ان کو تباہ کرنے کے ليے امریکہ اور پاکستان کے درمیان قریبی رابطے اور افہام و تفہیم ہے۔ ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لۓ ہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے ميں ان کی باقاعدہ مدد کر رہے ہيں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اس وقت پاکستانی شہريوں کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی کی لعنت سے ہے-​

افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69

آپ کی تمام کی تمام پوسٹ تھریڈ سے غیر متعلق ہے، اگر واقعات پر بات کرنی ہے تو ایک تھریڈ اور بنا لیتے ہیں اس تھریڈ میں صرف "مسلمانوں کے دشمن کا قرآنی تصور اور اسکی آج عملی تطبیق" پر بات ہو گی

سوال دوبارہ دہرا دیتا ہوں کہ

قرآن کہتا ہے کہ یہود و نصارٰی تمہارے دشمن ہیں - نتیجتا امریکہ ہمارا دشمن ہوا
اوبامہ، بش یہ کہتے ہیں کہ ہم اسلام اور مسلمانوں کے دشمن نہیں

اب آپ کے نزدیک سچا کون ہے اور جھوٹا کون ہے ؟
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
یہ بہت دلچسپ ہے کہ آپ کس طرح سیاق و سباق کے بغير قرآن مجید کی کچھ آیات کو لے کر اور ان آیات کا جدید بین الاقوامی تعلقات سے موازنہ کرتے ہیں۔ امریکہ کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہونے کی بے معنی بات کا آپ نے کوئی بھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔
آپ کی یاد دیہانی کے لۓ عرض ہے کہ امریکہ میں لاکھوں مسلمان خوشحال زندگی بسر کر رہے ہيں۔

مذہب اور انفرادی عقیدے کا احترام امریکی آئين کا ایک اہم جزو ہے اور امریکی عوام اس آئين کا خاص پاس رکھتی ہے۔ مسلمانوں کو اپنے دین پر عمل کرنے کی مکمل آزادی ہے اور ہزاروں کی تعداد ميں موجود مساجد میں مسلمان بغير کسی رکاوٹ يا دباؤ کے باقائدگی سے نماز ادا کرتے ہیں۔

برآہ مہربانی مندرجہ ذیل لنکس پر ویڈیوز کو ملاحظہ کیجۓ جو کہ مسلمانوں کا امریکہ میں مکمل آزادی کا ثبوت پیش کر رہی ہیں اور یہ کہ کوئی ان پر یہودی یا نصرانی بننے کے لۓ جبر نہیں کر رہا:

dawn news report - YouTube
Mosques in America المساجد في أمريكا - YouTube
ہند میں ملا کو ہے جو سجدے کی اجازت
نادان یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد

کل کو مزید مسلمان ممالک پر قبضہ کرنے کے بعد یہی کہنا "امریکہ کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہونے کی بے معنی بات کا آپ نے کوئی بھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔
آپ کی یاد دیہانی کے لۓ عرض ہے کہ ان ممالک میں لاکھوں مسلمان خوشحال زندگی بسر کر رہے ہيں۔"
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
امریکہ کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہونے کی بے معنی بات کا آپ نے کوئی بھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔

یعنی قرآن کی آیت اور اس سے صحیح استدلال تمہارے نزدیک بے معنی ہے ؟
قرآن کی آیت اور اس سے صحیح استدلال تمہارے نزدیک ثبوت نہیں ؟

معنی والی چیز تمہارے نزدیک وہ ڈالر ہیں جو تمہیں ملتے ہیں
تمہاری الہامی کتاب امریکن آئین ہے تبھی قرآن تمہارے نزدیک ثبوت نہیں

میں جاننا چاہوں گا کہ اس فورم کے ناظمین کا افشاں کی اس گستاخی پر کیا ردعمل ہے
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
ایک اور نمائشی کاروائی

’قرآن جلانے پر انضباطی کارروائی ہوگی‘

‭BBC Urdu‬ - ‮مختصر خبریں‬ - ‮’قرآن جلانے پر انضباطی کارروائی ہوگی‘‬

امریکی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک فوجی اڈے پر قرآن کے نسخے نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی فوجی تحقیقات کے بعد کم از کم سات امریکی اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

قرآن کے نسخے جلائے جانے کا یہ واقعہ فروری میں پیش آیا تھا جس کے ردعمل میں افغانستان میں چھ روز تک پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔

امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ’تحقیقات کے نتائج میں امریکی بری فوج کے چھ جبکہ بحریہ کے ایک اہلکار کو انتظامی سزا دینے کو کہا گیا ہے لیکن ان پر مجرمانہ الزامات عائد نہیں کیے گئے‘۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تاحال اس معاملے کی تحقیقات کے نتائج پر حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

سال ڈیڑھ سال میں چپکے سے معاملے کو یوں ختم کر دیا جائے گا کی جی ثابت نہیں ہوا کہ امریکیوں نے قرآن جلائے بلکہ یہ تو افغانیوں نے جلائے تھے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟افشاں سے میرا سوال؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر یہ قرآن جلانے جرم تھے تو نیویارک میں قرآن جلانے والے پادری کے خلاف تم نے کاروائی کیوں نہیں کی ؟
ثابت ہوا کہ یہ سب کاروائی محض آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ہے
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
امریکی حکومت پی ایل او کے سابق ممبر کو پانچ ہزار ڈالر تنخواہ دے رہی ہے کہ وہ پولیس اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کو ٹریننگ کرائے
اور وہ ٹریننگ کیا کرا رہا ہے ؟

وہ ٹریننگ یہ کرا رہا ہے "ہر مسلمان تمہارا دشمن ہے؟

[video=youtube;DXvgfX2Wuhg]http://www.youtube.com/watch?v=DXvgfX2Wuhg[/video]

اب بھی کہ دو ہم اسلام کے دشمن نہیں

فورم کے ناظمین سے گزارش ہے کہ مجھے اس بارے میں معلومات دے دیں کہ امریکا میں کہیں سفید کوّے تو نہیں پائے جاتے ؟
 
Top