• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈھول کا پول!!!

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
علمی میدان میں شکست کھانے کے بعد تکفیر حضرات بوکھلا گئے،اور جھوٹ بول کر منہ سے جھاگ بہانا شروع کر دی۔
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا آل تکفیر سے علیحدگی کے بعد آل تکفیر جھوٹ بولنے لگے،اور بھائیوں کو پریشان کرنے کی ناکام کوشش کرنے لگے۔
کہ شیخ امین اللہ پشاوری صاحب غائب ہو گئے ان کو کسی نے اغوا کر لیاہے۔
حالانکہ ان کے چھوٹ کے پول کھولنےکے لیےیہی بات کافی ہے کہ شیخ امین اللہ حفظہ اللہ نے 15 مارچ کا جمعہ
"دارالسلام مسجد آئی ٹین اسلام آباد میں پڑحایاہے۔
لعنت اللہ علی الکذبین
اللہ شیخ امین اللہ صاحب کی حفاظت فرمائے اور حاسدین اور منہج سلف سے ہٹے ہوئےلوگوں کو ہدایت عطا فرمائے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
بنت حوا
مؤدبانہ گزارش ہے کہ اخلاق کا دائرہ ہاتھ سے نہ چھوٹنے دیں۔شکریہ
میرا خیال ہے کہ بنت حوا نے کہیں بھی اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ تردید کرتے ہوئے پھول تو نچھاور نہیں کئے جاسکتے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا خیال ہے کہ بنت حوا نے کہیں بھی اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ تردید کرتے ہوئے پھول تو نچھاور نہیں کئے جاسکتے۔
شاہد بھائی پہلی بات کسی انتظامی فرد کا تبصرہ بسااوقات صرف ایک پوسٹ کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ باقی پوسٹ بھی نظر میں ہوتی ہیں۔دوسری بات اسی پوسٹ میں یوں لکھا گیا ہے ’’ جھوٹ بول کر منہ سے جھاگ بہانا شروع کر دی ‘‘ انتظامیہ اس طرح کے جملوں کو بھی غیر مہذب گفتگو میں شمار کرتی ہے۔اور کبھی کبھار کئی وجوہات کے سبب ٹوکنا بھی پڑتا ہے یہی الفاظ انتشار اور ذاتی مخالفت کے علاوہ میرے خیال میں کچھ فائدہ نہیں دے سکتے۔۔ کسی بھی فرد سے گفتگو کو مہذب اور قوانین کے مطابق پیش کرنے کی تنبیہ پر آپ کا یوں تبصرہ
تردید کرتے ہوئے پھول تو نچھاور نہیں کئے جاسکتے۔
درست نہیں۔!
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
’’یہ تکفیری ‘‘ہوتا کون ہے؟؟؟کیا اس کا کوئی حدود اربعہ بھی ہے؟؟اس تلوار بے نیام سے کونسے’’خوش نصیب‘‘افراد محفوظ ہیں۔۔۔
عکرمہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اس سوال کا یہاں کرنا ، سمجھ سے بالا تر ہے ۔۔ موضوع کچھ سوال کچھ :)
لیکن چونکہ یہ آپ کا پرانا وطیرہ ہے۔۔۔اس لیے ہمارے احباب نے اس کا سدباب کر رکھا ہے۔اللہ ان بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
یہ لیں جی۔۔آپکے درد دل کی دوا۔۔۔۔
تکفیری کون؟
 
Top