• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
میرا مشورہ ہے کہ جو کتابیں ویب سائٹ پر پیش کی جاتی ہیں جن کی کئی جلدیں ہوتی ہیں ان کی ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ لگانے سے بہتر آپ سبھی کو ایک فائل میں زپ کر دیا کریں تا کہ ہمیں بھی ڈاونلوڈ کرنے میں آسانی ہو اور بار بار ہر جلد کو ڈاونلوڈ نہ کرنا پڑے۔
یا پھر ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ ہر جلد کا علیحدہ لنک دینے کے ساتھ اس کتاب کی تمام جلدوں کی زپ فائل بھی ساتھ لگا دیا کریں! اس طرح ہمارا کام بہت آسان ہو جائے گا۔
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت اچھی تجویز ہے۔
بس تھوڑا سا مسئلہ یہ ہے کہ فہرست وغیرہ کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔ اور تمام جلدوں کو علیحدہ لگانے کے ہمیں کچھ دیگر فوائد میسر ہو جاتے ہیں ، ایس ای او کے حوالے سے۔
لیکن بہرحال تمام جلدوں کی ایک زپ فائل تو ہر جلد کے ساتھ بطور ڈاؤن لوڈ لنک لگائی جا سکتی ہے۔
@حافظ اختر علی
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت اچھی تجویز ہے۔
بس تھوڑا سا مسئلہ یہ ہے کہ فہرست وغیرہ کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔ اور تمام جلدوں کو علیحدہ لگانے کے ہمیں کچھ دیگر فوائد میسر ہو جاتے ہیں ، ایس ای او کے حوالے سے۔
لیکن بہرحال تمام جلدوں کی ایک زپ فائل تو ہر جلد کے ساتھ بطور ڈاؤن لوڈ لنک لگائی جا سکتی ہے۔
@حافظ اختر علی
فہرست کی تیاری کا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے۔ اور ایس ای او کی آپ فکر نہ کریں آپ کی ویب سائٹ ایسےہی بہت مشہور ہو چکی ہے! ابتسامہ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
فہرست کی تیاری کا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے۔ اور ایس ای او کی آپ فکر نہ کریں آپ کی ویب سائٹ ایسےہی بہت مشہور ہو چکی ہے! ابتسامہ۔
؛)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
فہرست کی تیاری کا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے۔ اور ایس ای او کی آپ فکر نہ کریں آپ کی ویب سائٹ ایسےہی بہت مشہور ہو چکی ہے! ابتسامہ۔
جی بات یہ ہے کہ ایک سے زائد جلدوں پر مشتمل کتاب کو بطور ایک ہی کتاب اگر اپ لوڈ کر دیا جائے تو فہرست مضامین کی ٹائپنگ جو کہ بہت طویل کام ہے، وہ نہیں ہو پاتا۔ جب کہ علیحدہ علیحدہ جلدوں کی صورت میں یہ کام زیادہ دنوں پر تقسیم ہو جاتا ہے۔ یہی مسئلہ اسکیننگ کا بھی ہے۔ اب کچھ کتابیں پندرہ اور تیس جلدوں تک کی بھی ہیں۔ ان کو ایک ہی کتاب کے طور پر اپ لوڈنگ میں تکنیکی حوالے سے بھی بہت مشکلات پیدا ہو جاتی ہیں۔
اور ویب سائٹ کا مشہور ہو جانا علیحدہ بات ہے۔ لیکن خاص اس کتاب کا سرچ انجن میں تلاش میں ظاہر ہونا بالکل ہی علیحدہ بات ہے۔۔۔! لہٰذا اس کی فکر ہمیں کرنی ہی پڑتی ہے، مجبوراً۔ ابتسامہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
نہیں بھائی میں تمام کتابوں کی ایک جلدبنانے کا نہیں کہہ رہا بلکہ جتنی بھی فائلیں ہوں چاہے 30 ہوں یا 40 ان کو علیحدہ ہی رہنے دیں بس سب فائلز کو کمپریس کر کے ایک winrar کی یا zip فائل بنا دی جائے۔
مثلا ایسے:
https://www.mediafire.com/?t4n5tn395d7748w
 
Top