• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کابل اور بغداد کے موضوع پر امیر حمزہ صاحب کی کتاب

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امیر حمزہ صاحب نے کابل اور بغداد کے معرکہ کے موضوع پر ایک کتاب لکھی تھی جس کا نام مجھے صحیح طریقے سے یاد نہیں۔برائے مہربانی اگر یہ کتاب کتاب و سنت لائبریری میں موجود ہو تو فراہم کر دیں۔شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی جان آپ کی فرمائش کو ایڈ کرلیا گیا ہے۔فرمائشی کتب پہلے بھی کافی جمع ہوگئی ہیں۔ان شاءاللہ ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی فرمائشی کتاب ہو اس کو پورا کریں۔جوں ہی پہلی فرمائشی بکس کی اپلوڈنگ مکمل ہوتی ہے ان شاءاللہ نیو فرمائشی بکس پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔تب تک انتظار کرنے پر ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔امید ہے کہ آپ ہماری اس گزارش کو قبول کریں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امیر حمزہ صاحب نے کابل اور بغداد کے معرکہ کے موضوع پر ایک کتاب لکھی تھی جس کا نام مجھے صحیح طریقے سے یاد نہیں۔برائے مہربانی اگر یہ کتاب کتاب و سنت لائبریری میں موجود ہو تو فراہم کر دیں۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی جان مولانا امیر حمزہ صاحب کی کتاب تو فی الحال ہماری سائٹ پر اپلوڈ نہیں آپ سیف اللہ خالد کی اس کتاب کا مطالعہ کریں
 
Top