• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاش یہ کسی مسلمان حکمران کا بیٹا ہوتا تو پتہ چلتا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10530919_328528440644991_766767762482483431_n.jpg


اس پوسٹ کو دیکهیں .... هم پوچهتے 57 اسلامی ممالک کی کهربوں ڈالر کا بجٹ کهانے والی اسلامی افواج کہاں ہیں .... اگر همت هے تو ان کے خلاف بهی بولو انصاف کرنا هے تو پورا کرو وهاں تمہاری بولتیاں کیوں بند هو جاتی ہیں - کفار نے جب بهی کسی اسلامی ملک کو تہس نہس کرنا هوتا هے سب اکٹهے هو کر آ جاتے .... مگر اسلامی ممالک کیوں نہیں بس یہ ہی همارا سوال هوتا جس کی نہ جانے کچه لوگوں کو کیوں تکلیف هوتی هے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کاش یہ کسی مسلمان حکمران کا بیٹا ہوتا تو پتہ چلتا !!!



من غزة فيديو يُدمي القلوب .. والد الطفل الشهيد 'أبو ناموس' - اصحى بابا جبتلك لعبة

شارك بالنشر

~ محمد ~


لنک




@محمد ارسلان بھائی اب نہیں تو کب جہاد فرض ہو گا ھمارے حکمرانوں پر کیوں وہ اعلان جہاد نہیں کرتے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کاش یہ کسی مسلمان حکمران کا بیٹا ہوتا تو پتہ چلتا !!!



من غزة فيديو يُدمي القلوب .. والد الطفل الشهيد 'أبو ناموس' - اصحى بابا جبتلك لعبة

شارك بالنشر

~ محمد ~


لنک




@محمد ارسلان بھائی اب نہیں تو کب جہاد فرض ہو گا ھمارے حکمرانوں پر کیوں وہ اعلان جہاد نہیں کرتے
اللہ اکبر
اللھم النصر المسلمین فی فلسطین

@محمد ارسلان بھائی اب نہیں تو کب جہاد فرض ہو گا ھمارے حکمرانوں پر کیوں وہ اعلان جہاد نہیں کرتے
بھائی! آپ کیا بات کرتے ہیں کہ امریکہ کے غلام کب جہاد کا اعلان کرتے ہیں، آپ یہ دیکھیں کہ یہ لوگ کب ان فلسطینیوں کو ظالم، ان کا دفاع کرنے والے مجاہدین کو خوارج، اسرائیل کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے کو باغی، اور اسرائیل کو کب امداد فراہم کرتے ہیں کہ یہ ان "دہشت گردوں" کا خاتمہ کریں۔

ان غلاموں سے آپ ہتھیار اور وہ بھی جہاد کے اعلان کی بات کرتے ہیں؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
۔
۔۔۔ اللهم انصر اخواننا المسلمين فيه غزه يارب العالمين۔۔۔۔اللهم عليك باليهود الغاصبين۔۔۔اللهم زلزلهم من تحتهم۔۔۔اللهم ارسل عليهم غضبك ياقوي ياعزيز۔۔۔۔اللهم بث الرعب في قلوبهم

اللهم ارسل عليهم جندا من السماء لاتبقي منهم احدا،۔۔۔

اللهم انزل على قلوب أهل غزة الصبر و الثبات۔۔۔اللهم تقبل كل شهيد ... و اشفي كل جريح ..۔۔۔

اللهم اجعل لاهل فلسطين النصره والعزه والغلبه والقوه والهيبه في قلوب اعدائهم۔۔۔۔۔وحسبي الله ونعم الوكيل ولا حول ولاقوة الابالله
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
رَبَّهٗٓ اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ -سوره القمر


یا الله ہمارے بھائی بہنوں کو ظلم سے بچا ، یا الله کیا تو ہم سے سب سے زیادہ محبت کرنے والا نہیں ہے؟ تو اے الله ان مسلمانوں کو راحت و امن عطا فرما آمین

الله بڑا حاکم ہے اور اس کی حکمت وہی جانتا ہے، ہمیں چاہیے کہ ایسے وقت میں اپنے لئے دعا کم کی جائے اور ان ظالموں کے لئے بددعا کی جائے جیسا کہ آپ صلی الله علیہ وسلم نے بددعا کی تھی،
 
Top