• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کالے علم کا ثبوت

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روایت صحیح ہے، لیکن ترجمہ محل نظر ہے ۔
کیونکہ حدیث کے بعض طرق میں صراحت ہے کہ جس کے بارے میں بیان کیا گیا کہ ان کے پاس کالا جھنڈا تھا ، وہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ ہیں ۔
لباس یا جھنڈے وغیرہ میں کالا رنگ اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
البتہ اسے استعمال کرنا فرض یا واجب بھی نہیں، بالخصوص اگر کوئی خاص رنگ کسی گمراہ جماعت کا شعار بن جائے ، تو اس مشابہت سے بچنے کے لیے اس رنگ سے اجتناب درست ہے ۔ واللہ اعلم۔
 
Top