• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
بات پسند آئی ۔
جادو سے دور نہیں ٹیلی پیتهی ، هپناٹیزم اور مسمریزم وغیرہ جبکہ بقیہ علوم جو ذکر کئے آپ نے انکا تقابل نہیں کیا جاسکتا ٹیلی پیتهی وغیرہ سے نا ہی مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔
محترم
جہاں تک مجھے معلومات ہے ٹیلی پیتھی کے بارے میں وہ یہ ہے کہ اس میں ارتکاز کی مشقیں ہوتی ہیں۔
مجھے ایک ایسی شخصیت سے واسطہ پڑ چکا ہے۔ جو آپ کے دل کی بات وہی بتا سکتا تھا جو آپ سوچتے تھے۔وہ شخصیت انتہائی پابند شریعت تھی۔
ویسے مجھے اس علم کے بار ے میں پڑھے ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے ۔اس پر مزید ریسرچ کر کے آپ کے گوش گذار کر تا ہوں۔
جہاں تک مجھے علم ہے موجودہ دور میں اس کا دعوٰی خواجہ شمس الدین صاحب کر تے ہیں جن کا مراقبہ حال کراچی سر جانی ٹاؤن میں ہے۔ ان کا بھی پتہ نہیں کہ اب وہ حیات ہیں یا اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔وہ باقاعدہ اس علم کو روحانی ٹیلی پیتھی کے نام دیتے ہیں۔
واللہ اعلم باالصواب
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

اللہ آپ کو عزت دے ٹیلی پیتھی کی بنیاد تو ارتکاز ہی ہے لیکن کسی چیز کے صحیح یا غلط ہونے کا انحصار شریعت یعنی کتاب و سنت ہے نہ کہ کسی پابند شریعت کا کویی عمل اور جہاں تک خواجہ شمس الدین عظیمی کی بات ہے تو ان کا سارا معاملہ تصوفانہ اور بدعتی طرق پر مشتمل ہے اور فوت ہو چکے ہیں ان اس کا بیٹا وہی رنگوں سے علاج اور پتا نہیں کیا کیا کھٹراگ تراشے ہویے ہیں
اب رہی یہ بات کہ کویی کسی کے دل کی بات بتایے یہ نا ممکن ہے البتہ کویی اپنی فراست سے کسی کے چہرے کے تاثرات یا بادی لینگویج سے کچھ اندازہ لگا لے یہ بالکل ممکن ہے لیکن ٹیلی پیتھی کا معروف مفہوم جس میں کویی شخص تین طریقوں سے کسی دوسرے شخص پر حاوی ہو سکتا ہے
نمبر ایک آواز سن کر
نمبر دو تصویر دیکھ کر
نمبر تین صرف آنکھیں دیکھ کر
عملی طور پر اس کا وجود ہے بھی یا نہیں یہ تو نہیں جانتا لیکن کتاب و سنت ایسے کسی علم کی تایید نہیں کرتے
 
محترم شیخ صاحب
اللہ آپ علم میں اضافہ فرمائے۔ اگر میں خود اس تجربہ سے نہ گزرا ہوتا اور کسی نے بتایا ہوتا تو علم الیقین والا معاملہ ہوتا ۔ میں تو حق الیقین والی کیفیت میں ہوں۔برائے کرم اس کی کچھ وضاحت فرمائیے گا کہ"کتاب و سنت ایسے علم کی تائید نہیں کرتے "۔اپنی کم علم پر شرمندہ ہوں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایسا علم سیکھنا صحیح نہیں؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کسی علم کے اثرات سے اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا
البتہ اس کے صحیح ہونے کے حوالے سے مجھے کویی نص نہیں ملی یہاں تک کہ استدلالا بھی البتہ اس کی مخالفت میں بہت سی نصوص ہیں جیسا کہ عدم التجسس و التحسس، راز افشا نہ کرنا ، کسی کے عیوب کو بیان نہ کرنا وغیرہ
اور ٹیلی پیتھی میں ان جیسے اور دیگر احکام کی مخالفت میں کچھ کیفیات موجو دہیں
اور اس علم کا سیکھنا میری رایے کے مطابق درست نہیں ہے اگر اس کے مشتملات وہی ہیں جو میں نے بیان کیے اور جو آپ کے تجربات میں ہیں
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
محترم
جہاں تک مجھے معلومات ہے ٹیلی پیتھی کے بارے میں وہ یہ ہے کہ اس میں ارتکاز کی مشقیں ہوتی ہیں۔
مجھے ایک ایسی شخصیت سے واسطہ پڑ چکا ہے۔ جو آپ کے دل کی بات وہی بتا سکتا تھا جو آپ سوچتے تھے۔وہ شخصیت انتہائی پابند شریعت تھی۔
مجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ یہ علم شیطانی ہے وجہ آپ کا اوپر نقل کردہ اقتباس ہے۔ کسی کے دل کی بات جاننے کی کوشش کرنا اسلام کی رو سے کوئی پسندیدہ کام ہے کیا؟

ویسے ایسی ہی ایک کوشش ابن صیاد نے بھی کی تھی۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
مجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ یہ علم شیطانی ہے وجہ آپ کا اوپر نقل کردہ اقتباس ہے۔ کسی کے دل کی بات جاننے کی کوشش کرنا اسلام کی رو سے کوئی پسندیدہ کام ہے کیا؟

ویسے ایسی ہی ایک کوشش ابن صیاد نے بھی کی تھی۔
محترم
اپنا مؤقف ثابت کر نے کیلئے دلائل دینا آپ کا حق ہے ۔ لیکن قیاس پر کسی کو ایمان سے خارج کر دینا ظلم ہے۔ برائے مہربانی ایسا نہ کریں۔
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
محترم
اپنا مؤقف ثابت کر نے کیلئے دلائل دینا آپ کا حق ہے ۔ لیکن قیاس پر کسی کو ایمان سے خارج کر دینا ظلم ہے۔ برائے مہربانی ایسا نہ کریں۔
میں نے کسی کو ایمان سے خارج نہیں کیا اور نہ ہی یہ میرے دائرہ اختیارمیں ہے۔ میں نے تو ٹیلی پیتھی ٹائپ اس عمل کو شیطانی کہاہے کیوں کہ اس میں کسی کے دل کے حالات جاننے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

قرین کے بارےمیں تو کچھ جانتے ہوں گے آپ، جنات و شیاطین کا بھی آپ کو علم ہوگا۔ کچھ غور کیجئے کہ یہ کیسے ہوا ہو گا کہ ایک بندے نےدوسرے بندےکے دل کی بات جان لی۔ ذرا کڑی سے کڑی ملائیں، بات سمجھ میں آتی جائے گی
 
Top