• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کام اور نام

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
کہا موت کا ڈر نہیں ، کہا دنیا سے جاؤ تم
کہا میزان کا ڈر ہے، کہا میزان تو ہو گا
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
کہا کہ "فون کر گھر پہ" کہا کہ "فون کرتا ہوں"
کہا"فرمان کا ڈر ہے" کہا "فرمان تو ہوگا"
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
کہا کام ہے "گوجرانوالہ" مجھے ، کہا تو ضرور جاؤ
کہا "پہلوان" کا ڈر ہے ، کہا "پہلوان" تو ہو گا.​
(:
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کہا آئینہ دیکھیں ہم،کہا آئینہ دیکھو تم
کہا "پہچان "کا ڈر ہے،کہا ہر آن یہ ہو گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہا آئینہ دکھائیں ہم،کہا آئینہ دکھاؤ تم
کہا "پہچان "کا ڈر ہے،کہا ہر آن یہ ہوگا
 
Top