• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاکڑوچ۔

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
ایک پارٹی میں کچھ عورتیں اکھٹی بیٹھی تھیں کہ اچانک ایک لال بیگ اڑ کہ ان میں سے ایک عورت پر آ کر بیٹھ گیا۔ وہ اٹھ کے جنونیوں کی طرح چھلانگیں لگانے لگی۔ ۳ منٹ یہ تما شا چلتا رہا۔ لال بیگ اڑ کر ساتھ والی عورت پہ جا بیٹھا۔ اب یہ عورت چیخنے لگی۔ چندمنٹ وہ اسی طرح چھلانگیں لگاتی رہی۔
اتنے میں ایک ویٹر آگے بڑھا اور آرام سے لال بیگ کو پکڑا اور مار دیا۔ ان عورتوں کا مسئلہ یہ تھا کہ انھوں نے ڈر کے مارے بغیر سوچے سمجھے خوف طاری کر لیا تھا جبکہ ویٹر نے پریشانی کہ سمجھا اور اس کا حل نکالا۔ مسئلہ یہ ہے
کہ اکثر ہم کسی بھی مصیبت میں پڑ کہ ڈر جاتے اور عقل سے کام لینا بھول جاتے ہیں ۔۔۔فرق ہے ری ایکشن اور رسپونس کا۔۔۔ری ایکشن ہوتا ہے یعنی ڈر کی وجہ سے جبکہ رسپانس کو ہم خود سوچ کے تر تیب دیتے ہیں کہ کسی بھی پریشانی کا جواب کیسے دینا ہے۔
 
Top