• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتابوں پر ایمان

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم۔

ارسلان بھائی کیا یہ دونوں باتیں آپ قران مجید سے ثابت کر سکتے ہیں؟
میری بات کو منفی مت لیجیئے گا۔
مقصد صرف قران میں غور و فکر اور تدبّر کی دعوت دینا ھے۔
بھائی آپ صرف اعتراض کرتے ہے جب آپ سے ہی قرآن کی وضاحت کرتے ہے تو آپ موضوع کو چھوڑ دیتے ہے. اور پھر آپ کہتے ہے کی مجھے منفی انداز میں مت لینا.

خیر کوئی بات نہیں آپ سے بھی امید ہے کی ہماری طرف سے اٹھائے گئے سوالات پر بھی غور کیا کرے. آپ کے لئے حدث تو دور کی بات ہے لیکن کم از کم قرآن پر ہی تھیک طرح سے غور و فکر اور تدبّر سے کام لیں.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کبھی کبھی آپ کے سوالات بہت عجیب محسوس ہوتے ہے.
اگر آپ سچ میں ہماری اصلاح کرنا چاہتے ہے تو آپ کو ایک بات پر عمل کرنا ہوگا وہ یہ کی آپ جب بھی قرآن کا حوالہ دیں تو سوره کا نام نہ دینا .. کیونکہ قرآن میں تو کہیں نہیں لکھا ہے کی یہ فلاح سوره ہے یا اس سوره کا نام یہ ہے..!! جب قرآن ہی میں نہیں آیا تو آپ بھی عمل نہیں کر سکتے. کیونکی آپ اہل قرآن ہو..

تو کیا کہتے ہے جناب؟ آج ہی سے آپ قرآن پر عمل کرنا شروع کر دیں تاکہ ہمیں بھی محسوس ہو جائے کی آپ واقعی قرآن پر ہی عمل کرتے ہے.
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

عامر بھائی
السلام علیکم۔

کوئی بھی شخص اللہ یا رسول یا اللہ کی کتاب یا دین اسلام کے بارے میں جو بات لکھے اس کا جواز پیش کرے۔ یعنی ریفرنس
پیش کرے۔
یہاں لوگ ناراض ہوجاتے ہیں اور الزامات لگاتے ہیں۔
سوالات کو سمجھیں اور برائے مہربانی منفی پہلو نہ نکالیں۔
میرے ان دو سوالات کا جواب قران سے دے دیں اگر نہیں دے سکتے تو جہاں سے آپ کو علم ہوا ھے وہاں سے حوالہ
دے دیں۔ ناراض ہونے کی کیا ضرورت ھے۔ الزام لگانے کی کیا ضرورت ھے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی
السلام علیکم۔

کوئی بھی شخص اللہ یا رسول یا اللہ کی کتاب یا دین اسلام کے بارے میں جو بات لکھے اس کا جواز پیش کرے۔ یعنی ریفرنس
پیش کرے۔
یہاں لوگ ناراض ہوجاتے ہیں اور الزامات لگاتے ہیں۔
سوالات کو سمجھیں اور برائے مہربانی منفی پہلو نہ نکالیں۔
میرے ان دو سوالات کا جواب قران سے دے دیں اگر نہیں دے سکتے تو جہاں سے آپ کو علم ہوا ھے وہاں سے حوالہ
دے دیں۔
ناراض ہونے کی کیا ضرورت ھے۔ الزام لگانے کی کیا ضرورت ھے۔
بھائی پہلے آپ نے کہا قرآن سے جواب دو اور اب کہہ رہے ہے کی کہیں سے بھی جواب دو، خیر کوئی بات نہیں.

بھائی آپ کو ایسا لگ رہا ہوگا کی آپ کو منفی انداز میں لیا جا رہا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے. آپ کو اگر ایسا لگا ہو تو معذرت لیکن میرا تو کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی تھا.

میں تو ناراض بھی نہیں ہوں آپ کو ایسا لگا ہوگا کی میں ناراض ہوں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آیت مبارکہ میں آسمان کا زکر کہاں ھے؟
اس آیت مبارکہ میں بے شک آسمان کا زکر نہیں ہے،لیکن یہ کتابیں اللہ نے ہی نازل کی ہیں۔
وَقُرْءَانًۭا فَرَقْنَٰهُ لِتَقْرَأَهُۥ عَلَى ٱلنَّاسِ عَلَىٰ مُكْثٍۢ وَنَزَّلْنَٰهُ تَنزِيلًۭا﴿١٠٦﴾
اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے(بنی اسرائیل،١٠٦)
تَنزِيلًۭا مِّمَّنْ خَلَقَ ٱلْأَرْضَ وَٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلْعُلَى ﴿٤﴾
اس کی طرف سے نازل ہوا ہے جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا(طہ،٤)
وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿١٩٢﴾
اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے(الشعراء،٩٢)
اوردیگر آیات ملاحظہ فرمائیں:
(السجدۃ،2)
(یس،5)
(الزمر،1)
(غافر،2)
(فصلت،2)
(فصلت،42)
(الجاثیہ،2)
(الاحقاف،2)
(الواقعہ،80)
(الحاقہ،٤٣)
(الدھر،23)
اور اللہ اپنے عرش پر مستوی ہے۔
هُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ لَكُم مَّا فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًۭا ثُمَّ ٱسْتَوَىٰٓ إِلَى ٱلسَّمَآءِ فَسَوَّىٰهُنَّ سَبْعَ سَمَٰوَٰتٍۢ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌۭ ﴿٢٩﴾
الله وہ ہے جس نے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہارے لیے پیدا کیا ہےپھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو انہیں سات آسمان بنایا اور وہ ہر چیز جانتا ہے(البقرۃ،٢٩)
إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ يُغْشِى ٱلَّيْلَ ٱلنَّهَارَ يَطْلُبُهُۥ حَثِيثًۭا وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ وَٱلنُّجُومَ مُسَخَّرَٰتٍۭ بِأَمْرِهِۦٓ ۗ أَلَا لَهُ ٱلْخَلْقُ وَٱلْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَ﴿٥٤﴾
بے شک تمہارا رب الله ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھرعرش پر قرار پکڑا رات سے دن کو ڈھانک دیتا ہے وہ اس کے پیچھے دوڑتا ہوا آتا ہے اور سورج اورچاند اور ستارے اپنے حکم کے تابعدار بنا کر پیدا کیے اسی کا کام ہے پیدا کرنا اور حکم فرمانا الله بڑی برکت والا ہے جو سارے جہان کا رب ہے (الاعراف،٥٤)
دیگر آیات ملاحظہ ہوں
(یونس،3)
(الرعد،2)
(طہ،5)
(الرحمن،59)
(السجدۃ،4)
(الحدید،4)
جو باتیں آپ لکھ رہے ہیں ان کا جواز پیش کریں۔ بغیر ناراض ہوئے۔
واہ مسلم صاحب!
ہم اگر آپ سے کسی بات کا جواب پوچھیں تو آپ آرام سے روگردانی کر جاتے ہیں اور آپ کچھ لکھیں تو ہم سے جواز پوچھتے ہیں،یہ ہے آپ کا انصاف۔ویسے مسلم صاحب ایک بات تو بتائیے گا آخر آپ (منکرین حدیث سے چار سوالات) اس کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟
 
السلام علیکم۔ ارسلان صاحب۔
چار سوالات تحریر کردیں۔ لنک اوپن نہیں ہورہا ھے۔ انشاءاللہ جواب مل جائے گا-
کیا جواب ملنے کے بعد آپ اپنا فرقہ چھوڑ دیں گے؟ ایمان داری سے سچ سچ بتائیں۔
ہاں یا نہیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521

١- کیا قران مجید میں لکھا ھے کہ کتابیں آسمان سے نازل ہوئی ہیں؟
٢- کیا قران مجید میں لکھا ھے کہ حضرت موسٰی علیہ سلام پر توراۃ نازل ہوئی تھی؟

وَآتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ أَلاَّ تَتَّخِذُواْ مِن دُونِي وَكِيلاً
١٧:٢
اور ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو کتاب (تورات) عطا کی اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا (اور انہیں حکم دیا) کہ تم میرے سوا کسی کو کار ساز نہ ٹھہراؤ

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِنْ بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ
٢:٨٧
اور بیشک ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (تورات) عطا کی اور ان کے بعد ہم نے پے در پے (بہت سے) پیغمبر بھیجے،

وَإِذْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
٢:٥٣
اور جب ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب اور حق و باطل میں فرق کرنے والا (معجزہ) عطا کیا تاکہ تم راہِ ہدایت پاؤ

وَقَفَّيْنَا عَلَى آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ فِيهِ هُدًى وَنُورٌ وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَ
5:46
اور ہم نے ان (پیغمبروں) کے پیچھے ان (ہی) کے نقوشِ قدم پر عیسٰی ابن مریم (علیھما السلام) کو بھیجا جو اپنے سے پہلے کی (کتاب) تورات کی تصدیق کرنے والے تھے
اور ہم نے ان کو انجیل عطا کی جس میں ہدایت اور نور تھا
اور (یہ انجیل بھی) اپنے سے پہلے کی (کتاب) تورات کی تصدیق کرنے والی (تھی) اور (سراسر) ہدایت تھی اور پرہیز گاروں کے لئے نصیحت تھی

وَمَا قَدَرُواْ اللّهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِذْ قَالُواْ مَا أَنزَلَ اللّهُ عَلَى بَشَرٍ مِّن شَيْءٍ قُلْ مَنْ أَنزَلَ الْكِتَابَ الَّذِي جَاءَ بِهِ مُوسَى نُورًا وَهُدًى لِّلنَّاسِ تَجْعَلُونَهُ قَرَاطِيسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ كَثِيرًا وَعُلِّمْتُم مَّا لَمْ تَعْلَمُواْ أَنتُمْ وَلاَ آبَاؤُكُمْ قُلِ اللّهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ
٦:٩١
اور انہوں نے (یعنی یہود نے) اﷲ کی وہ قدر نہ جانی جیسی قدر جاننا چاہیے تھی، جب انہوں نے یہ کہہ (کر رسالتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انکار کر) دیا کہ اﷲ نے کسی آدمی پر کوئی چیز نہیں اتاری۔ آپ فرما دیجئے: وہ کتاب کس نے اتاری تھی جو موسٰی (علیہ السلام) لے کر آئے تھے جو لوگوں کے لئے روشنی اور ہدایت تھی؟ تم نے جس کے الگ الگ کاغذ بنا لئے ہیں تم اسے (لوگوں پر) ظاہر (بھی) کرتے ہو اور (اس میں سے) بہت کچھ چھپاتے (بھی) ہو، اور تمہیں وہ (کچھ) سکھایا گیا ہے جو نہ تم جانتے تھے اور نہ تمہارے باپ دادا، آپ فرما دیجئے: (یہ سب) اﷲ (ہی کا کرم ہے) پھر آپ انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دیں کہ وہ اپنی خرافات میں کھیلتے رہیں

نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقاً لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ
٣:٣
(اے حبیب!) اسی نے (یہ) کتاب آپ پر حق کے ساتھ نازل فرمائی ہے (یہ) ان (سب کتابوں) کی تصدیق کرنے والی ہے جو اس سے پہلے اتری ہیں اور اسی نے تورات اور انجیل نازل فرمائی ہے

وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءَهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
٦١:٦

اور (وہ وقت بھی یاد کیجئے) جب عیسٰی بن مریم (علیہما السلام) نے کہا: اے بنی اسرائیل! بیشک میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا (رسول) ہوں، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور اُس رسولِ (معظّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (آمد آمد) کی بشارت سنانے والا ہوں جو میرے بعد تشریف لا رہے ہیں جن کا نام (آسمانوں میں اس وقت) احمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے، پھر جب وہ (رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) واضح نشانیاں لے کر اُن کے پاس تشریف لے آئے تو وہ کہنے لگے: یہ تو کھلا جادو ہے

قُولُواْ آمَنَّا بِاللّهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَالأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَى وَعِيسَى وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
٢:١٣٦
(اے مسلمانو!) تم کہہ دو: ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس (کتاب) پر جو ہماری طرف اتاری گئی اور اس پر (بھی) جو ابراہیم اور اسماعیل اور اسحٰق اور یعقوب (علیھم السلام) اور ان کی اولاد کی طرف اتاری گئی اور ان (کتابوں) پر بھی جو موسیٰ اور عیسیٰ (علیھما السلام) کو عطا کی گئیں اور (اسی طرح) جو دوسرے انبیاء (علیھم السلام) کو ان کے رب کی طرف سے عطا کی گئیں، ہم ان میں سے کسی ایک (پر بھی ایمان) میں فرق نہیں کرتے، اور ہم اسی (معبودِ واحد) کے فرماں بردار ہیں

قُلْ آمَنَّا بِاللّهِ وَمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَالأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَى وَعِيسَى وَالنَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
٣:٨٤
آپ فرمائیں: ہم اﷲ پر ایمان لائے ہیں اور جو کچھ ہم پر اتارا گیا ہے اور جو کچھ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب (علیھم السلام) اور ان کی اولاد پر اتارا گیا ہے اور جو کچھ موسٰی اور عیسٰی اور جملہ انبیاء (علیھم السلام) کو ان کے رب کی طرف سے عطا کیا گیا ہے (سب پر ایمان لائے ہیں)، ہم ان میں سے کسی پر بھی ایمان میں فرق نہیں کرتے اور ہم اسی کے تابع فرمان ہیں

إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَى نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ وَأَوْحَيْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإْسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَعِيسَى وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَارُونَ وَسُلَيْمَانَ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا
٤:١٦٣
(اے حبیب!) بیشک ہم نے آپ کی طرف (اُسی طرح) وحی بھیجی ہے جیسے ہم نے نوح (علیہ السلام) کی طرف اور ان کے بعد (دوسرے) پیغمبروں کی طرف بھیجی تھی۔ اور ہم نے ابراہیم و اسماعیل اور اسحاق و یعقوب اور (ان کی) اولاد اور عیسٰی اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان (علیھم السلام) کی طرف (بھی) وحی فرمائی، اور ہم نے داؤد (علیہ السلام) کو (بھی) زبور عطا کی تھی

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ آمِنُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِيَ أَنزَلَ مِن قَبْلُ وَمَن يَكْفُرْ بِاللّهِ وَمَلاَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً بَعِيدًا
٤:١٣٦
اے ایمان والو! تم اللہ پر اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل فرمائی ہے اور اس کتاب پر جو اس نے (اس سے) پہلے اتاری تھی ایمان لاؤ، اور جو کوئی اللہ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کا اور آخرت کے دن کا انکار کرے تو بیشک وہ دور دراز کی گمراہی میں بھٹک گیا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم۔ ارسلان صاحب۔
چار سوالات تحریر کردیں۔ لنک اوپن نہیں ہورہا ھے۔ انشاءاللہ جواب مل جائے گا-
کیا جواب ملنے کے بعد آپ اپنا فرقہ چھوڑ دیں گے؟ ایمان داری سے سچ سچ بتائیں۔
ہاں یا نہیں۔
وعلیکم السلام
آپ جواب تو تحریر کریں۔
یہاں آپ کس فرقے کی بات کر رہے ہیں۔میرا مسلک قرآن و حدیث ہے اور میں قرآن و حدیث کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا۔ان شاءاللہ
 
کنعان بھائی ان آیات مبارکہ میں (عربی ٹیکسٹ میں) یہ کہاں لکھا ھے کہ، اللہ نے اپنی کتاب آسمان سے نازل کی ھے؟
اور نہ ہی موسٰی علیہ سلام کے نام کے ساتھ توراۃ کا زکر ھے۔
میرا سوال یہ ھے کہ " موسٰی علیہ سلام پر توراۃ نازل ہوئی، یہ ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ یہ بات قران مجید میں کہاں لکھی ھے؟

برائے کرم قارئین اس بات کو مثبت تحقیق میں لیں۔ منفی نہ لیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم محترم مسلم

میں آپکی باتوں کو منفی نہیں لیتا اب خوش،

محترم میں نے آپ کو اسی لئے لکھ تھا کہ اپنا تعارف کروا دیں جس میں عمر اور تعلیم پر ضرور آگاہی کریں مگر آپ نے اسے اگنور کر دیا، میں نے جو آیات پیش کی ہیں اس پر مزید بہت سی آیات بھی تھیں مگر مختصر میں انہیں پیش کیا، آپ نے اس پر جو مزید سوال لکھا ھے اس پر میں ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہون۔اھل علم کو تو ہم اس میں شامل نہیں کرتے مگر جو دنیاوی تعلیم کا ادنا طالب علم بھی ھے وہ بھی سمجھتا ھے کہ آپکے پہلے سوال کا جواب انہیں آیات میں ھے مگر آپ کو کچھ کمزوریوں کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا، مثال کچھ یوں ھے کہ پرائیمری کا طالب علم سیکنڈری کی کتاب/کتابیں پڑھ تو سکتا ھے مگر سمجھ نہں سکتا، اسی طرح میٹرک آرٹس کا طالب علم ، میٹرک سائنس کی کتابیں پڑھ تو سکتا ھے مگر سمجھ نہیں سکتا، میری باتوں کو بھی منفی نہ لیں اور سمجھنے کی کوشش کریں، میں اس پر مزید بھی کوشش کر سکتا ہوں مگر مشکل یہ ھے کہ اپ کا اس کے بعد جواب کیا ہو گا میں وہ بھی جانتا ہوں اس لئے وقت بہت قیمتی ھے۔

والسلام
 
Top