• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتابوں کی تحقیق

شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
کتب لائبریری میں حال ہی میں دو کتب اپ لوڈ کی گئ ہیں "جدید فقہی مسائل 1 اور 2 "
کیا یہ کتب علما کی تصدیق اور اجازت کے بعد اپ لوڈ کی گئ ہیں اور وہ ان کتابوں کے مندرجات سے متفق ہیں ، جیسا کہ کتابوں کے شروع میں لکھا ہوتا ہے اور دوسری بات یہ کہ ایک بار زبیر علیزئ صاحب سے ملاقات ہوئ تو ان کی باتوں سے یہ تاٍثر ملا جیسے ان کی کتابوں کا انٹرنیٹ پر موجود ہونا ان کے علم میں نہیں۔ کوئ بھائ دونوں باتوں کی الگ الگ وضاحت کر دیں کہ آیا ہر کتاب کی تصدیق کی جاتی ہے اور ہر کتاب کے لیے متلعقہ لوگوں سے اجازت لی جاتی ہے ؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کتب لائبریری میں حال ہی میں دو کتب اپ لوڈ کی گئ ہیں "جدید فقہی مسائل 1 اور 2 "
کیا یہ کتب علما کی تصدیق اور اجازت کے بعد اپ لوڈ کی گئ ہیں اور وہ ان کتابوں کے مندرجات سے متفق ہیں ، جیسا کہ کتابوں کے شروع میں لکھا ہوتا ہے اور دوسری بات یہ کہ ایک بار زبیر علیزئ صاحب سے ملاقات ہوئ تو ان کی باتوں سے یہ تاٍثر ملا جیسے ان کی کتابوں کا انٹرنیٹ پر موجود ہونا ان کے علم میں نہیں۔
کوئ بھائ دونوں باتوں کی الگ الگ وضاحت کر دیں کہ آیا ہر کتاب کی تصدیق کی جاتی ہے اور ہر کتاب کے لیے متلعقہ لوگوں سے اجازت لی جاتی ہے ؟




 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بہت شکریہ بھائ ، پر میرے سوالات کو ایک بار پھر پڑھیں اور پھر ترتیب وار ان کا جواب دیں ،آپ نے جو لکھا اس پر آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں پر یہ میرا سوال نہیں تھا-
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بہت شکریہ بھائ ، پر میرے سوالات کو ایک بار پھر پڑھیں اور پھر ترتیب وار ان کا جواب دیں ،آپ نے جو لکھا اس پر آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں پر یہ میرا سوال نہیں تھا-

محترم مجھے جس بات کا علم تھا میں نے اس بارے میں بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top