• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"کتابوں کی فرمائش"۔ ۔ ۔

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام وعلیکم،

اگر کسی کو برا نہ لگے تو میری ایک تجویز ہے کہ"کتابوں کی فرمائش" سیکشن کو وقتی طور پر لاک کر دیا جائے اور جن کتب کی بہت پہلے سے فرمائش کی جاچکی ہے اور اب تک اپلوڈ نہیں ہو سکی ان کو پہلے اپلوڈ کیا جائے،بعد میں دوبارہ اس سیکشن کو اوپن کر دیا جائے۔

جزاکم اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام وعلیکم،

اگر کسی کو برا نہ لگے تو میری ایک تجویز ہے کہ"کتابوں کی فرمائش" سیکشن کو وقتی طور پر لاک کر دیا جائے اور جن کتب کی بہت پہلے سے فرمائش کی جاچکی ہے اور اب تک اپلوڈ نہیں ہو سکی ان کو پہلے اپلوڈ کیا جائے،بعد میں دوبارہ اس سیکشن کو اوپن کر دیا جائے۔

جزاکم اللہ خیرا
ایسا کرنے سے فایدہ کیا ہوگا بھائی؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، دراصل بات پرانی یا نئی کتب کی نہیں۔ جو کتابیں یوزر فرمائش کرتے ہیں۔ اگر وہ کتب ہمارے پاس لائبریری میں موجود ہی نہ ہوں تو ان کے آنے تک ان کی اپ لوڈنگ ممکن ہی نہیں۔ یعنی بات یہ نہیں کہ ہم پر فرمائشی کتب کا بہت لوڈ ہے اور ہم اس وجہ سے بہت پہلے کی فرمائش کردہ کتابوں کی اپ لوڈ نہیں کر رہے۔ بلکہ بات ہمارے پاس ان کتب کی موجودگی کی ہے۔ جو بھائی لاہور میں رہتے ہیں اور نادر و نایاب کتب ان کے پاس موجود ہیں یا بالکل نئی شائع شدہ کتب موجود ہیں، تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان کے تعاون سے اس کام میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔
باقی گزشتہ دنوں کلیم حیدر بھائی کی علالت، رمضان میں اوقات کی کمی کی وجہ سے بھی اس سیکشن پر توجہ کم رہی۔

کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم جن کتب کی کافی پہلے فرمائش کی جا چکی ہے۔ ان کے متعلقہ دھاگوں میں ایک اطلاع کر دیں کہ آیا یہ کتب لائبریری میں موجود ہیں؟ اور کب تک اپ لوڈنگ کا امکان ہے وغیرہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم جن کتب کی کافی پہلے فرمائش کی جا چکی ہے۔ ان کے متعلقہ دھاگوں میں ایک اطلاع کر دیں کہ آیا یہ کتب لائبریری میں موجود ہیں؟ اور کب تک اپ لوڈنگ کا امکان ہے وغیرہ۔
جی شاکر بھائی میں کل سے اسی کام میں لگا ہوں ان شاءاللہ ہر بھائی کو اطلاع مل جائے گی۔اور ہماری اولين کوشش یہی ہوگی کہ تمام بھائیوں کی فرمائش کو پورا کیا جائے۔
 

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
میری تجویز اسلئے تھی کہ فورم پر بعد میں فرمائش کی جانے والی کتب اپلوڈ ہوچکی ہیں اور پہلے والی ابھی تک نہیں۔شاکر بھائی نے وجہ بتادی،رہنمائی کا شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top