• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
وقت طلب کام ہے تو پھر فی الوقت فرمائشی کتب کی فہرست بنا لی جائے ،ان کو اپلوڈ ہونے میں کافی وقت لگ جاتا ہے اس کا کوئی حل سوچا جائے یا پھر روزانہ تین کتب میں سے ایک فرمائشی کتب میں سے شامل کی جائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وقت طلب کام ہے تو پھر فی الوقت فرمائشی کتب کی فہرست بنا لی جائے ،ان کو اپلوڈ ہونے میں کافی وقت لگ جاتا ہے اس کا کوئی حل سوچا جائے یا پھر روزانہ تین کتب میں سے ایک فرمائشی کتب میں سے شامل کی جائے۔
فرمائشی کتب پر پہلے کلیم حیدر بہت فعال تھے ۔ اب @حافظ اختر علی بھائی اس سلسلے میں کچھ کر سکتے ہیں۔۔۔!
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
جی حافظ اختر علیبھائی پلیز کوئی راہ نکالیے، تاکہ فرمائشی کتب اپلوڈ ہونے میں تاخیر نہ ہو۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب پر اپنا خاص فضل فرمائےآمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مصروفیات کی وجہ سے فی الحال عملی طور تو کوئی کام نہیں کرسکتا، مگر جس طرح @ایس جے کے بہن نے کہا ہے کہ فرمائشی کتب کی لسٹ تیار کرلی جائے۔میرا بھی یہی مشورہ ہے کہ فرمائشی سیکشن پر ایک بار نظر کرکے تمام کتب کی لسٹ تیار کر لی جائے، اور ان کتابوں کو لائبریری میں تلاش کیا جائے، جو کتب مل جائیں ان کی الگ لسٹ فورم پر پیش کرکے بتا دیا جائے کہ یہ کتب اسکیننگ کے مراحل میں ہیں، اور جو کتاب اسکین ہوتی جائے، ساتھ ساتھ اس کو پبلش کیا جاتا رہے۔ باقی جو کتب لائبریری میں موجود نہ ہوں، ان کی بھی لسٹ اوپن لگا دی جائے۔ ہوسکتا ہے کہ ممبرز کی مدد سے مزید کتب حاصل ہوسکیں۔

باقی جو کتب نہ تو لائبریری میں ہوں، اور نہ کسی ممبر سے دستیاب ہوں، تو پھر یا تو ان کو خریدا جائے یا پھر معذرت کرلی جائے۔ میرے خیال میں ایک بار اس پر عمل کرلیا جائے تو نیکسٹ ٹائم جو بوجھ ہے، یہ ختم ہوجائے گا۔ اور ہر نئی فرمائش کو ساتھ ساتھ نمٹاتے چلے جائیں گے۔ ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
@رانا ابوبکر بھائی، ازراہ کرم فرمائشی کتب والا سلسلہ دوبارہ جلد از جلد شروع کریں۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
@رانا ابوبکر بھائی، ازراہ کرم فرمائشی کتب والا سلسلہ دوبارہ جلد از جلد شروع کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی بس تھووووووووڑا سا وقت دے دیں ، میں ان شاء اللہ ہفتہ سے شروع کروں گا۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دارالسلام کی شائع کردو صحیح مسلم کی صرف تین جلدیں موجود ہیں برائے مہربانی بقیہ جلدیں بھی جلد از جلد اپ لوڈ کر دیجئیے۔ حدیث نمبرز میچ کرنے کے سلسلے میں اس کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دارالسلام کی شائع کردو صحیح مسلم کی صرف تین جلدیں موجود ہیں برائے مہربانی بقیہ جلدیں بھی جلد از جلد اپ لوڈ کر دیجئیے۔ حدیث نمبرز میچ کرنے کے سلسلے میں اس کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
باقی 2 جلدیں یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-4/
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-5/
 
Top