• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الجہاد

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مصنف
مترجم
نظرثانی
ناشر

تبصرہ
جہاد دینِ اسلام کی چھوٹی ہے ۔جہاد اعلائے کلمۃ اللہ کا سب سے بڑا سبب او رمظلوموں ومقہوروں کو عد ل انصاف فراہم کرنے کا عمدہ ذریعہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت کے لیے مسلمانوں کو دعوت و انذار کےبعد انتہائی حالات میں اللہ کے دشمنوں سے لڑنے کی اجازت دی ہے او راللہ کے راستے میں لڑنےوالے مجاہد کے لئے انعام و اکرام اور جنت کا وعدہ کیا ہے اسی طرح اس لڑائی کو جہاد جیسے مقدس لفظ سے موسوم کیا ہے۔ جہادکی اہمیت وفضلیت کے حوالے سے کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے باقاعدہ ابواب قائم کیے ہیں او رکئی اہل علم نے اس پر مستقبل عربی اردوزبان میں کتب تصنیف کی ہیں ۔زیر کتاب صحیح بخاری شریف کی کتاب الجہاد کا ترجمہ وتشریح ہے یہ ترجمہ وشرح معروف عالم ِدین مولانا محمد داؤد راز محدث دہلوی  نے بڑی محنت وعرق ریزی سے مرتب کیا ہے اوراس پر نظر ثانی کا فریضہ محترم مولانا مبشر ربانی ﷾ نے انجام دیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب کے مصنف ،شارح ،ناشرین کی کوششوں کوقبول فرمائے (آمین)(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
باب جہاد کی فضیلت اور رسول کریم ﷺ کے حالات کے بیان میں
باب سب لوگوں میں افضل وہ شخص ہے جو اللہ کی راہ میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے
باب جہاد اور شہادت کے لیے مرد اور عورت دونوں کا دعا کرنا
باب مجاہدین فی سبیل اللہ کے درجات
باب اللہ کے راستے میں صبح و شام چلنے کی اور جنت میں ایک کمان برابر جگہ کی فضیلت
باب بڑی آنکھ والی حوروں کا بیان
باب شہادت کی آرزو کرنا
باب جس کو اللہ کی راہ میں تکلیف پہنچے
باب جو اللہ کے راستے میں زخمی ہوا؟
باب فرمان الہٰی کہ اے پیغمبر
باب جنگ سے پہلے کوئی نیک عمل کرنا
باب جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوئے اس کا ثواب
باب جنگ اور گردو غبار کے بعد غسل کرنا
باب شہیدوں پر فرشتوں کا سایہ کرنا
باب جنت کا تلواروں کی چمک کے نیچے ہونا
باب جنگ کے موقع پر بہادری اور بزدلی کا بیان
باب بزدلی سے خدا کی پناہ مانگنا
باب جو شخص اپنی لڑائی کے کارنامے بیان کرے اس کا بیان
باب جہاد کو نفلی روزہ پر مقدم رکھنا
باب کافروں سے لڑتے وقت صبر کرنا
باب خندق کھودنے کا بیان
باب جہاد میں روزے رکھنے کی فضیلت
باب اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
باب جنگ کے موقع پر خوشبو ملنا
باب دو آدمیوں کا مل کر سفر کرنا
باب جو شخص جہاد کی نیت سے گھوڑا پالے
باب گھوڑوں اور گدھوں کا نام رکھنا
باب اس بیان میں کہ بعض گھوڑے منحوس ہوتے ہیں
باب سخت سرکش جانور اور نر گھوڑے کی سواری کرنا
باب جانور پر رکاب یا غرز لگانا
باب گھوڑ دوڑ کا بیان
باب نبی کریم ﷺاونٹنی کا بیان
باب نبی کریم ﷺ کے سفید خچر کا بیان
باب عورتوں کا جہاد کیا ہے
جہاد میں عورتیں زخمیوں کی مرہم پٹی کر سکتی ہیں
جہاد میں خدمت کرنے کی فضیلت کا بیان
جہاد کےلیے سمندر میں سفر کرنا
تیرا ندازی کی ترغیب اور اللہ تعالیٰ کا فرمان
ڈھال کے بیان میں
تلوار کی آرائش کرنا
بھالوں ( نیزوں ) کا بیان
چھری کا استعمال کرنا درست ہے
ترکوں سے جنگ کا بیان
مشرکین کے لیے شکست اور زلزلے کی بددعا کرنا
ظہر کی نماز کے بعد سفر کرنا
رمضان کے مہینے میں سفر کرنا
لڑائی سے بھاگنے پر بیعت کرنا
خوف کے موقع پر جلدی سے گھوڑے کو ایڑ لگانا
آنحضرت ﷺ کے جھنڈے کا بیان
ایک گدھے پر دو آدمیوں کا سوار ہونا
بہت چلا کر تکبیر کہنا منع ہے
سفر میں تیر چلانا
جاسوسی کا بیان
قیدیوں کو کپڑے پہنانا
جنگ میں بچوں کا قتل کرنا کیسا ہے؟
باب حربی کافروں کے گھروں اور باغوں کو جلانا
لڑائی مکر و فریب کا نام ہے
اگر رات کے وقت دشمن کا ڈر پیدا ہو
مسلمان قیدیوں کو آزاد کرانا
مشرکین سے فدیہ لینا
بچے پر اسلام کس طرح پیش کیا جائے
خلیفہ اسلام کی طرف سے مردم شماری کرانا
فارسی یا اور کسی بھی عجمی زبان میں بولنا
فتح کی خوشخبری دینا
جہاد سے واپس ہوتے ہوئے کیا کہے
مسافر جب سفر سے لوٹ کر آئے تو لوگوں کو کھانا کھلائے
 
Top