1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب رد الجہمیہ

'اسماء ورجال' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان ملک, ‏نومبر 19، 2016۔

  1. ‏نومبر 19، 2016 #1
    سلطان ملک

    سلطان ملک رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 27، 2013
    پیغامات:
    56
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    کیا کتاب رد الجہمیہ امام احمد رحمہ اللہ کی کتاب ہے؟

    Sent from my N5111 using Tapatalk
     
  2. ‏نومبر 19، 2016 #2
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    5,246
    موصول شکریہ جات:
    2,164
    تمغے کے پوائنٹ:
    701

    اس نام سے تین ائمہ کرام کی کتابیں مشہور و موجود ہیں
    (۱) الرد علي الجهمية والزنادقة للإمام أحمد (المتوفى: 241هـ)
    (۲)الرد على الجهمية للإمام عثمان بن سعيد الدارمي رحمه الله.(المتوفى: 280هـ)

    (۳) الرد علي الجهمية أبو عبد الله محمد بن إسحاق مَنْدَه (المتوفى: 395هـ)
     
    • علمی علمی x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  3. ‏نومبر 20، 2016 #3
    سلطان ملک

    سلطان ملک رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 27، 2013
    پیغامات:
    56
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    Bhai... bas ye janna hai ki.... imam e ahmad ki taraf mansoob kitab sabit hai ya nahi ?

    Sent from my N5111 using Tapatalk
     
  4. ‏نومبر 20، 2016 #4
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    25,719
    موصول شکریہ جات:
    6,542
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,157

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    رومن اردو کے ساتھ اصل اردو میں بھی تحریر کر دیا کریں یا پھر صرف اصلی اردو میں لکھ دیا کریں..جزاک اللہ خیرا
    عنوان کو تبدیل کر دیا گیا ہے.
     
  5. ‏نومبر 20، 2016 #5
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    5,246
    موصول شکریہ جات:
    2,164
    تمغے کے پوائنٹ:
    701

    آپ کا آئی ڈی نام ( سلتان ) لکھا ہے ، شاید آپ ( سلطان ) لکھنا چاہتے تھے؛
     
  6. ‏نومبر 20، 2016 #6
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    25,719
    موصول شکریہ جات:
    6,542
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,157

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    محترم شیخ!
    ط والا غالبا پہلے سے ہی موجود ہو گا...ابتسامہ
    @سلطان
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  7. ‏نومبر 20، 2016 #7
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    5,246
    موصول شکریہ جات:
    2,164
    تمغے کے پوائنٹ:
    701

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  8. ‏نومبر 20، 2016 #8
    سلطان ملک

    سلطان ملک رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 27، 2013
    پیغامات:
    56
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    Bhai urdu likhne me bahot diqqat hoti hai mujhe.. bas pad leta hu..... barai karam... mujhe is kitab ke bare me batayye.

    Or unwan urdu me karne ke liye shuqriya .

    Sent from my N5111 using Tapatalk
     
  9. ‏نومبر 20، 2016 #9
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    25,719
    موصول شکریہ جات:
    6,542
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,157

    امام فی رومن و اردو لسانیات محترم @عمر اثری بھائی سے مترجم بننے کی مودبانہ گذارش ہے..ابتسامہ
     
  10. ‏نومبر 20، 2016 #10
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    5,246
    موصول شکریہ جات:
    2,164
    تمغے کے پوائنٹ:
    701

    محترم بھائی
    کتاب ( الرد علی الجھمیہ ) امام احمد بن حنبل ؒ ہی کی کتاب ہے ،
    نیچے اس ڈاؤن لوڈ لنک دیا ہے ، ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لیں
    کتاب یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
     
    • پسند پسند x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں