• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب "فتاویٰ عالمگیری" اردو میں چاہیے.

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی کیا آپ فتاویٰ عالمگیری کی بات کر رہیں ہے؟؟
السلام علیکم
نہیں بھائی میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نے بھی ایک مرتبہ ایک کتاب کی فرمائش کر کے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس طرف توجہ دلانی کی کوشش کی تھی جس پر ابو الحسن علوی بھائی نے ان الفاظ کے ساتھ میری اصلاح کی تھی۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ،

مجھے حنفی مسلک کی کتاب "فتاویٰ عالمگیری" اردو میں چاہیے.

ولسلام

السلام عليكم
مين بهى اسى كتاب كى تلاش مين هون۔

جزاك الله
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ،
مجھے حنفی مسلک کی کتاب "فتاویٰ عالمگیری" اردو میں چاہیے.
ولسلام
السلام عليكم
مين بهى اسى كتاب كى تلاش مين هون۔
جزاك الله
عامر بھائی جان اور ابو عبداللہ بھائی جان
حنفیوں کی بہت بڑی لائبریری کا لنک میرے پاس موجود ہے ۔ شاید تلاش کرنے پر آپ کو مطلوبہ کتاب مل جائے۔ میں آپ کو ذپ کر دیتا ہوں کیونکہ اوپن فورم پر اس کی اجازت نہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی جان اور ابو عبداللہ بھائی جان
حنفیوں کی بہت بڑی لائبریری کا لنک میرے پاس موجود ہے ۔ شاید تلاش کرنے پر آپ کو مطلوبہ کتاب مل جائے۔ میں آپ کو ذپ کر دیتا ہوں کیونکہ اوپن فورم پر اس کی اجازت نہیں۔
کلیم بھائی اسکی اجازت اپن فورم پر کیوں نہیں ہے؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کلیم بھائی اسکی اجازت اپن فورم پر کیوں نہیں ہے؟؟
عامر بھائی، اس کی دو وجوہات ہیں۔
ایک تو یہ کہ فورم پر ہر ذہنی سطح کے لوگ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ کتاب شاید تحقیق کے لئے درکار ہے یا حوالہ جاتی اعتبار سے درکار ہوگی۔ لیکن عین ممکن ہے کہ کوئی دوسرا شخص اس کو محدث فورم پر موجود پا کر درست یا اہل الحدیث کی مستند کتاب سمجھے۔
دوسری بات یہ ہے کہ ایسی سائٹس کا لنک دینا تکنیکی اعتبار سے ہماری سائٹ کی طرف سے دوسری سائٹ کو ووٹ شمار کیا جاتا ہے۔ لہٰذا گوگل اور دوسرے سرچ انجن ہمارے اس ووٹ کو ان کے حق میں کاؤنٹ کرتے ہیں۔ جو ہماری رینکنگ میں کمی اور دوسری سائٹ کی رینکنگ میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم !
فقہ حنفی کی اہم کتب درج ذیل ہیں ۔
١۔القدوری ،
٢۔الھدایہ
٣۔بدائع الصنائع
٤۔نور ایضاح
٥۔رد المحتار
٦۔اعلا السنن
٧۔ فتح القدیر
٩۔فتاوی عالمگیری
یہ کتب اور ان کے علاوہ فقہ حنفی کی دیگر کتب اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں ۔
www.waqfeya.com
 
Top