• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام بھائیوں سے معذرت ہے کہ وقت پر آپ لوگوں کی شکایت کا یہاں جواب نہ دے سکا۔ البتہ ہم اسی دن سے اس مسئلے کا حل کرنے میں لگے ہیں۔
الحمد للہ آپ بھائی امید کریں ایک آدھ دن میں مسئلہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔
ویسے آج کچھ دوستوں کے پاس ویب سائٹ اوپن ہوگی اور کچھ کے پاس ہی یہ مسئلہ آئے گا۔
جن کے پاس اوپن ہو جائے وہ دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں اور جن کے پاس اوپن نہیں ہو رہی وہ دعائیں زرا تیز کر دیں ۔۔۔ ابتسامہ
چھٹیوں میں گھر گئے ہوئے تھے جہاں پوری طرح کورج میسر نہیں اس لیے آپ بھائیوں کو جواب دینے میں تاخیر ہوئی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ویسے آج کچھ دوستوں کے پاس ویب سائٹ اوپن ہوگی اور کچھ کے پاس ہی یہ مسئلہ آئے گا۔
جن کے پاس اوپن ہو جائے وہ دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں اور جن کے پاس اوپن نہیں ہو رہی وہ دعائیں زرا تیز کر دیں ۔۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! میرے پاس اب کوئی مسئلہ نہیں آرہا۔۔
جزاک اللہ خیرا یا اخی الکریم!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میرے پاس اب کوئی مسئلہ نہیں آرہا۔۔
مسئلہ دوبارہ آگیا ہے۔۔اس کا مطلب ہے کہ ابھی مکمل حل نہیں ہوسکا۔۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس مسئلے کو جلد و مکمل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ایک دن کے لئے مسئلہ ٹھیک ہوا تھا لیکن آج پھر واپس آ گیا البتہ اس بار شاید حملہ کہاں سے آرہا ہے وہ بھی بتایا ہے

upload_2016-7-19_22-40-22.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جیساکہ نعیم یونس بھائی نے بتایا ، ڈیٹیلز میں جاکر ’ ایٹ رسک ‘ کا آپشن اختیار کرلیں ، تو سائٹ بالکل صحیح حالت میں کھل جاتی ہے ، میرے خیال میں جب تک اصلاح نہیں ہوتی ، ایسا کرلینا چاہیے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جیساکہ نعیم یونس بھائی نے بتایا ، ڈیٹیلز میں جاکر ’ ایٹ رسک ‘ کا آپشن اختیار کرلیں ، تو سائٹ بالکل صحیح حالت میں کھل جاتی ہے ، میرے خیال میں جب تک اصلاح نہیں ہوتی ، ایسا کرلینا چاہیے ۔
ہو تو جائے گا لیکن محفوظ عمل نہیں ہو گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ہو تو جائے گا لیکن محفوظ عمل نہیں ہو گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بذریعہ موبائل اور بذریعہ کمپیوٹر میں تو کافی دنوں سے رسک لے رہا ہوں۔۔ ابتسامہ!
آپ کو جو کتاب درکار ہے۔۔ مجھے بتا دیں!۔۔ میں آپ کو بھیج دیتا ہوں۔۔ ان شاءاللہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
براہ کرم مسئلہ جلد از جلد حل کریں. بہت دقت ہو رہی ہے. ویبسائٹ کھلتی نہیں کھلتی ہے تو بہت سست رفتار سے اور کبھی کبھار وائرس وغیرہ کا میسج شو ہوتا ہے.
 
Top