• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت ڈاٹ کام پر آپ کی خوش آمدید

فاروق

مبتدی
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
ہر بندا یہ بتائے گا کہ اس کو کہاں سے معلوم ہوا کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر بھی فارم کی فیسلٹی آچکی ہے
بس سے پہلے تو میں ہی بتا دیتا ہوں
مجھ کو تو اردو مجلس سے معلوم ہوا تھا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
فاروق بھائی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
ایک گزارش ہے، اگر مائنڈ نہ کریں تو، کہ کوئی بھی موضوع یا دھاگہ شروع کرنے سے پہلے ایک مسلمان کا دوسرے پر حق (یعنی پہلا سلام پھر کلام) ضرور ذکر کریں! جزاکم اللہ خیرا
 
Top