• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت کی لائبریری کی تمام کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

D

dilll1990

مہمان
دوستو!اسلام علیکم
میں ایک مصنف کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔وہ مصنف کئی کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔ اور وہ اپنا مواد کمپیوٹر سے بھی حاصل کرتے ہیں۔ انہیں میں نے آن لائن لائیبریری کا تعارف کرایا تھا مگر ان کے پاس ان کے پاس انٹر نیٹ نہیں ہے۔
میں چہتا ہوں کہ کسی طرح ان کو تمام لائیبریری ڈاؤنلوڈ کر دوں۔ اس طرح میں ان کی مدد بھی کرپاؤں گا اور ثواب بھی ملے گا۔
اگر کوئی دوست اس کام کا طریقہ موجھے بتا دیں تو میں شکر گزار ہؤں گا
آپ کو جواب کا انتظار رہے گا۔
واسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم ساری کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے دو طریقے ہیں۔
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کتب لائبریری والے صفحے پر جائیں اور ایک ایک کیٹگری کو سلیکٹ کر کے اس میں موجود تمام کتابوں کو ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کر دیں۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ ہم سے ذاتی پیغام یا ای میل پر رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو اپ لوڈ کردہ تمام کتب کی ڈی وی ڈی بنا کر ارسال کر دے گی۔ آپ کی لوکیشن کے حساب سے اس کی مناسب سی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
والسلام
 
جزاک اللہ
آپ کا شکریہ
کیا آپ مجھے تمام ڈؤنلوڈ لنک نہیں دے سکتے؟
اگر نہیں تو میں کس جگہ میل کروں جہاں سے حوصلہ افزا جواب ملے گا؟

اگر لنک مل جائیں تو زیادہ اچھا ہو گا

کتاب و سنت سے خط و کتابت کا پتہ کیا ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیا آپ مجھے تمام ڈؤنلوڈ لنک نہیں دے سکتے؟
اگر نہیں تو میں کس جگہ میل کروں جہاں سے حوصلہ افزا جواب ملے گا؟
کتاب و سنت سے خط و کتابت کا پتہ کیا ہے؟
جی ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ لائبریری میں موجود تمام کتب کے ڈاؤن لوڈ لنکس ایک عدد ایکسل فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دے دئے جائیں۔ لیکن ابھی اس کی تکمیل میں کچھ وقت لگ جائے گا۔ باقی ہم سے رابطہ کرنے کے لئے فورم کے نیچے ’ہم سے رابطہ کریں‘ کا ایک لنک دیا گیا ہے آپ وہاں پر کلک کر کے ہم سے ذاتی طور پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ خط و کتابت کے لئے پتہ نوٹ کر لیں:

99-J ماڈل ٹاؤن لاہور
لیکن خط کا زمانہ تو پرانا ہوگیا ۔ آپ ای میل ہی کر دیں تو جلدی بات چیت ہو سکے گی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم ساری کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے دو طریقے ہیں۔
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کتب لائبریری والے صفحے پر جائیں اور ایک ایک کیٹگری کو سلیکٹ کر کے اس میں موجود تمام کتابوں کو ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کر دیں۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ ہم سے ذاتی پیغام یا ای میل پر رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو اپ لوڈ کردہ تمام کتب کی ڈی وی ڈی بنا کر ارسال کر دے گی۔ آپ کی لوکیشن کے حساب سے اس کی مناسب سی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
والسلام
السلام علیکم
یہ تو بہت اچھی بات کہی آپ نے شاکر بھائی جان۔میرے پاس کم سپیڈ والا نیٹ ہے اس وجہ سے میں زیادہ سائز والی کتابوں کو ڈاونلوڈ نہیں کر پاتا۔اگر سی ڈی میں مل جائے تو مزے کی بات ہے داونلوڈ نہیں کرنی پڑے گی۔شاکر بھائی جان مجھے آپ اس ڈی وی ڈی کی قیمت اور پیسے بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیں۔غالبا آپ ٹی سی ایس کے ذریعے بھیجیں گے۔اور یہ طریقہ کار اتنا زیادہ پرانا نہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
یہ تو بہت اچھی بات کہی آپ نے شاکر بھائی جان۔میرے پاس کم سپیڈ والا نیٹ ہے اس وجہ سے میں زیادہ سائز والی کتابوں کو ڈاونلوڈ نہیں کر پاتا۔اگر سی ڈی میں مل جائے تو مزے کی بات ہے داونلوڈ نہیں کرنی پڑے گی۔شاکر بھائی جان مجھے آپ اس ڈی وی ڈی کی قیمت اور پیسے بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیں۔غالبا آپ ٹی سی ایس کے ذریعے بھیجیں گے۔اور یہ طریقہ کار اتنا زیادہ پرانا نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی، آپ سے کلیم حیدر بھائی ذاتی پیغام پر رابطہ کر کے تفصیلات طے کر لیں گے ان شاء اللہ۔ ڈی وی ڈی ہم جس دن روانہ کریں گے اس دن تک اپ لوڈ کردہ تمام کتب نیز اس دن سے آئندہ ایک ڈیڑھ ہفتے تک آنے والی وہ کتب بھی بھیجی جائیں گی جن کی پی ڈی ایف تو تیار ہو چکی ہونگی لیکن ابھی تک سائٹ پر پبلش نہ ہوئی ہوں گی۔ان شاء اللہ۔
والسلام
 
Top