• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب پڑھیں اور ولی بن جائیں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
کیا آپ کو پتا ہے پندرھویں صدی کی بہترین کتاب کونسی ہے ؟
نہیں؟؟؟؟
معلوم ہو بھی کیسے ؟
اگر آپ کو ایسی کتاب سے لگاو ہو جو آپ کو ولی بنادے اور آپ ولی بننا چاہیں تو معلوم ہو نا؛
چلو میں نام بتا دیتی ہوں ، لیکن ایک بات پہلے بتا دوں بقول مصنف کے آپ اس کتاب کو پڑھ کے“ ولایت کے رتبے پر فائز ہوسکتے ہیں “
اس کتاب کا نام ہے
“فیضان مدینہ“
اس کتاب کے مصنف ہیں
مولانا محمد الیاس قادری چشتی نقشبندی اور فلاں فلاں
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں تو آپ میری کہی ہوئی باتوں کی تصدیق اس کتاب کے page no 16 اور نیو ایڈیشن page no 36 پڑھ کے کر سکتے ہیں ۔
کیا آپ کو ایسی دعوت اسلامی سے پیار ہے ؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہن فیضان مدینہ نہیں بلکہ اس کتاب کو"فیضان بدعت" کہنا ٹھیک ہوگا.
فیضان سنت پر شیخ معراج ربانی کا وڈیو دیکھنا چاہیے، اس وڈیو میں شیخ نے الیاس قادری کی پول کھول کر رکھ دی ہے.
 
Top