• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب چہرہ از حنیف سمانا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میرے عزیز دوست اور قلمکار حنیف سمانا فیس بک پر مستقلاً سماجی موضوعات پر مضامین لکھتے رہتے ہیں۔ ان کی ایسی ہی تحریروں کا ایک انتخاب ”کتاب چہرہ“ کے عنوان سے عنقریب شائع ہورہا ہے۔ کتاب کا برقی نسخہ پیش خدمت ہے۔

https://www.scribd.com/doc/243031380/Kitab-Chehra-by-Hanif-Samana
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
مصنف نے خود ہی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ ویسے میں ڈاؤن لوڈ کر چکا تھا۔ @یوسف ثانی صاحب کے پاس بھی کاپی ہوگی۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جی بھائی! حنیف سمانا صاحب کے کہنے پر یہ کتاب فی الحال نیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔کاپی میرے پاس بھی محفوظ ہے۔
@سرفراز فیضی بھائی ! اگر آپ کو چاہئے تو ذاتی گفتگو میں اپنا ای میل آئی ڈی بھیجئے۔
 
Top