• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب "کرامات اہلحدیث " سے اہلحدیث کا برأت کا اعلان

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت
بھائی کیا ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت ماننے کا کوئی اصول یا ضابطہ ہے؟
یا جو چاہے کہہ دے کہ میں ولی ہوں یا کسی اور کے بارے میں کہہ دے کہ فلاں ولی ہے، تو اُس کی بات آنکھیں بند کر کے مان لیں۔۔۔؟؟؟؟
اور اسی طرح کسی بھی شعبدے کو کوئی شخص یا کچھ لوگ کرامت کہنا شروع کردیں تو اُن کی بات آنکھیں بند کر کے مان لیں۔۔۔؟؟؟؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میں اس لیے بات کا جواب نہیں دے رہا کیوں کہ جب بات ہوئی تو بھاگ جاو گے
بہتر یہ ہے صرف ہاں یا نا میں جواب عنایت فرمادیں کہ
وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی ہوا ہے ؟
کیونکہ آپ کے ایک وہابی عالم نے انتہائی جانفشانی سے یہ ثابت کرنے کے ایک کتاب لکھی تھی" کرامات اہل حدیث "لیکن آج کا وہابی اس کتاب کو دیوار پر مارنے کی بات کرتا اور اس کے مصنف کے بارے میں کہتا ہے کہ
جس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان تمام سے براءت کا اظہار کرتے ہیں، یہ شخص زندہ ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرے اور آئندہ کے لئے اس عمل سے باز آ جائے، ورنہ اگر عقیدے کی خرابی میں مبتلا ہو گیا تو اہلحدیث نہیں رہے گا۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
یعنی دبے الفاظ میں مصنف کو گمراہ کہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے اگر اس نے توبہ نہیں کی تو یہ وہابی نہیں رہے گا ویسے یہ منصف کے لئے مقام شکر ہے کہ ایسے وہابی گروہ سے خارج کردیا جائے نہ کہ باعث ندامت !
والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بہتر یہ ہے صرف ہاں یا نا میں جواب عنایت فرمادیں کہ
وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی ہوا ہے ؟
جو کوئی اللہ پر ویسا ایمان لائے گا جیسا ایمان لانے کا حق ہے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) سے آلودہ نہیں کرے گا اور صالح اعمال کرے گا وہ ان شاءاللہ اللہ کا ولی ہے۔ اور اہلحدیثوں میں ایسے کثرت سے اللہ کے ولی گزرے ہیں۔ لیکن کوئی بھی عاجزی کے تحت اپنے گناہوں کو سامنے رکھ کر اس بات کا دعویٰ کرنے کی جراءت نہیں کرتا کیونکہ اللہ نے پاکی کے دعوے کرنے سے منع کیا ہے ، اللہ بہتر جانتا ہے کون متقی ہے اور کون فاسق و فاجر۔
کیونکہ آپ کے ایک وہابی عالم نے انتہائی جانفشانی سے یہ ثابت کرنے کے ایک کتاب لکھی تھی" کرامات اہل حدیث "لیکن آج کا وہابی اس کتاب کو دیوار پر مارنے کی بات کرتا اور اس کے مصنف کے بارے میں کہتا ہے کہ
یعنی دبے الفاظ میں مصنف کو گمراہ کہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے اگر اس نے توبہ نہیں کی تو یہ وہابی نہیں رہے گا ویسے یہ منصف کے لئے مقام شکر ہے کہ ایسے وہابی گروہ سے خارج کردیا جائے نہ کہ باعث ندامت !
والسلام
یہ الٹے سیدھے داؤ پیچ آپ کسی ایسے شخص سے کھیلیں ، جو ایک تو آپ کی حقیقت سے نا آشنا ہو اور دوسرا آپ کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہو، آپ کے یہ وار ہم پر ناکام ہیں ان شاءاللہ، اب دیکھیں اپنی بدترین خیانت، ہائی لائٹ اس طرح کرنا تھا۔
جس آدمی نے "کرامات اہلحدیث" نامی کتاب لکھی ہے وہ اگر اہلحدیث ہے اور اس نے اپنی کتاب میں غلط غلط باتیں لکھی ہیں تو ہم ان تمام سے براءت کا اظہار کرتے ہیں، یہ شخص زندہ ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرے اور آئندہ کے لئے اس عمل سے باز آ جائے، ورنہ اگر عقیدے کی خرابی میں مبتلا ہو گیا تو اہلحدیث نہیں رہے گا۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
اب آئی سمجھ۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اور اہلحدیثوں میں ایسے کثرت سے اللہ کے ولی گزرے ہیں۔
اس کثرت سے جب ولی گذرے ہیں تو پھر یہ بات مشہور کیوں ہوئی کہ وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی نہیں اورمذکورہ کتاب کے مصنف کو اس بات کے رد میں یہ کتاب لکھنی پڑی جس کی وجہ سے وہ الحمد للہ وہابیوں سے خارج ہوگئے
زرا لگے ہاتھوں دو چار وہابی ولیوں کے نام تو گنوادیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ
یہ الٹے سیدھے داؤ پیچ آپ کسی ایسے شخص سے کھیلیں ، جو ایک تو آپ کی حقیقت سے نا آشنا ہو اور دوسرا آپ کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہو، آپ کے یہ وار ہم پر ناکام ہیں ان شاءاللہ، اب دیکھیں اپنی بدترین خیانت، ہائی لائٹ اس طرح کرنا تھا۔
اب آئی سمجھ۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین
میں نے تو پورا ہی اقتباس لگایا تھا اور اس میں مذکورہ کتاب کے مصنف کے بارے میں آپ کے خیالات ذیشان کو ہائی لائٹ کردیا تھا اس پر اتنا برا منانے کی کوئی بات نہیں تھی پھر بھی آپ کو برا لگا اس کی معذرت
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ابو عبداللہ نے لکھا
”بھائی کیا ولی کو ولی اور اسکی کرامت کو کرامت ماننے کا کوئی اصول یا ضابطہ ہے؟
یا جو چاہے کہہ دے کہ میں ولی ہوں یا کسی اور کے بارے میں کہہ دے کہ فلاں ولی ہے، تو اُس کی بات آنکھیں بند کر کے مان لیں۔۔۔؟؟؟؟
اور اسی طرح کسی بھی شعبدے کو کوئی شخص یا کچھ لوگ کرامت کہنا شروع کردیں تو اُن کی بات آنکھیں بند کر کے مان لیں۔۔۔؟؟؟؟“

جواب
ہاں ہے ۔۔ولی وہ ہوتا ہے جو متبع سنت ہو۔ حرام سے دور بھاگتا ہو۔ رزق حلال کھاتا ہو۔ زہد و تقوی اسکا اوڑھنا بچھونا ہو۔ غیبت، چغلی، جھوٹ ، مکر فریب دھوکہ اور دوسرے اخلاقی رذائل سے نفس کا تزکیہ کرنے والا ہو حسن اخلاق کا نمونہ ہو۔ فرائض کو ادا کرنے والا اور نوافل کا حریص ہو۔ اس قسم کے شخص سے خلاف عادت کوئی کام سر زد ہو جانا کرامت ہوتا ہے۔ جس طرح حضرت عمر رض کا ایک صحابی کو اپنے منبر سے آواز دینا اور اس صحابی کا میدان جنگ میں سن لینا۔

کوئی کہے کہ میں ولی ہوں یا کوئی دوسرا کہے کہ فلاں ولی ہے اس بات سے وہ ولی نہیں بن جاتا۔ مذکورہ بالا صفات کو دیکھا جائے گا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس کثرت سے جب ولی گذرے ہیں تو پھر یہ بات مشہور کیوں ہوئی کہ وہابیوں میں کوئی اللہ کا ولی نہیں اورمذکورہ کتاب کے مصنف کو اس بات کے رد میں یہ کتاب لکھنی پڑی جس کی وجہ سے وہ الحمد للہ وہابیوں سے خارج ہوگئے
زرا لگے ہاتھوں دو چار وہابی ولیوں کے نام تو گنوادیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ

میں نے تو پورا ہی اقتباس لگایا تھا اور اس میں مذکورہ کتاب کے مصنف کے بارے میں آپ کے خیالات ذیشان کو ہائی لائٹ کردیا تھا اس پر اتنا برا منانے کی کوئی بات نہیں تھی پھر بھی آپ کو برا لگا اس کی معذرت

علی بہرام آپ یہاں کیا کر رھے ھو - یہاں پر آ کر اپنی کتاب میں جو ثواب کا لکھا ہے - اس کا جواب دو - ناراض نہ ہونا یہاں اس لیے پوچھا کہ تم پر بہت سوال ادھار ہیں - کیسے شیعہ ھو اپنی ہی کتابوں کا جواب دیتے ہوے شرما جاتے ھو -

۔
 
Top