• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب ستہ پر حواشی

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیوخ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان میں کتب ستہ پر سلفی علماء کے حاشیے لگ چکے ہیں یا نہیں؟

ہمیں دکتورعبدالرحمن بن عبدالجبار فریوائی حفظہ اللہ نے خبر دی ہے کہ پاکستان میں سنن اربعہ پر حاشیے کا کام ہوچکا ہے ۔
برائے مہربانی اگر کسی بھی بھائی کو اس کے متعلق کوئی خبر ہو تو ضرور بتائیں۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی جان اس حوالے سے مکتبہ دارالسلام نے کام شروع کیا ہوا ہے اور سنن ابو داؤد،ابن ماجہ،سنن النسائی،صحیح بخاری مکمل اور صحیح مسلم تین مجلدات پر کام ہو کر شائع بھی ہو چکا ہے۔اس وقت تو میرے پاس یہی معلومات ہیں۔شکریہ
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
بھائی میں عربی میں تلاش کررہا ہوں

اگر کسی بھائی کو کتب ستہ عربی حاشیے والی ملیں تو ضرور باخبر کریں
 
Top