• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب صوفیاء اہلحدیث رحمہ اللہ تعالیٰ

شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
السلام علیکم ! الحمد للہ میں اپنے کابرین ؒ کی کتب کی تلاش میں اکثر رہتا ہوں ،بندہ کو کوشش سے کچھ کتب تک رسائی ہوئی ہے،آپ سے گذارش ہے کہ اگر تصوف واحسان کے موضوع پر اکابرین اہلحدیثؒ کی تصنیفات تک رسائی تو ضرور اگاہ فرمائیں۔بندہ ایسی کتب سکین کر کے منظر عام لانا چاہتا ہے ،اسی سلسلہ میں یہ کتب پیش خدمت ہے
سوانحیات مولانا غلام رسول قلعوی مصنف آپکے بیٹے مولانا عبد القادرؒ ہیں ،اب دوبارہ تذکرہ مولانا غلام رسول قلعویؒ منظر عام پر آ چکی ہے ان شا ء اللہ انقریب انٹر نیٹ کی زینت بن جائے گی۔اگر ادارہ محدث یا کوئی اور صاحب یا پہلے سے نیٹ پر موجود ہے تو خاکسار کو ضرور آگاہ کیجئے گا​
والسلام​
عقیل احمد قریشی​
 
Top