• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب لسٹ فار محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کتب لسٹ فار محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قارئین کرام!
اس تھریڈ میں ان تمام کتب کے نام پیش کیے جاتے رہیں گے، جن کو ہم لوگ ٹائپنگ ایپلی کیشن پر ٹائپنگ کےلیے پیش کرنا چاہیں گے۔اس لسٹ کو پیش کرنے کے دو مقاصد ہیں۔
1۔ اگر لسٹ میں موجود کتاب نیٹ پر کسی جگہ یونیکوڈ صورت میں اپلوڈ ہے، تو آپ ہمیں آگاہ فرمائیں گے۔ تاکہ کتاب کی ٹائپنگ ڈبل نہ ہوجائے۔
2۔ اگر لسٹ میں موجود کتاب نیٹ پر تو یونیکوڈ صورت میں اپلوڈ نہیں لیکن ہمارے کسی معزز ساتھی کے پاس موجود ہے تو وہ ہم سے اس بارے تعاون کرے ۔ تاکہ اس کار خیر میں ہمیشہ کےلیے اس ساتھی کا حصہ بھی ڈَل جائے۔ اور ہم لوگ اس کتاب کی ٹائپنگ پر صرف کیا جانے والا ٹائم کسی اور کتاب کی ٹائپنگ پر صرف کریں۔
ہمیں قوی امید اور پختہ یقین ہے کہ ہمارے ساتھی اس پروگرام کےحوالے سے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ ان شاءاللہ
نوٹ:
اس تعاون کے ساتھ خوشخبری بھی دیتا چلوں کہ اگر آپ بھائیوں میں سے کسی نے بھی کسی مخصوص کتاب کی ٹائپنگ کروانی ہو تو وہ کتاب کا نام بھی لکھوا سکتا ہے۔ ان شاءاللہ ان فرمائشی کتابوں کو بھی ٹائپنگ ایپلی کیشن پر پیش کیا جاتا رہے گا۔
قارئین!
اس دھاگے میں صرف اور صرف ہماری طرف سے ان کتابوں کے نام پیش کیے جاتے رہیں گے، جن کو ہم لوگ ٹائپنگ ایپلی کیشن پر پیش کرنا چاہیں گے۔ لسٹ میں موجود کتاب کی پہلے سے موجود ٹائپنگ پر نشاندہی کرنے اور کسی کتاب کو ٹائپنگ لسٹ میں شامل کرنے کی فرمائش کرنے کےلیے آپ ذیل کا دھاگہ استعمال کریں گے۔

 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وضاحتی نوٹ:
کتابوں کےنام جس ترتیب سے پیش کیے جائیں گے، ضروری نہیں کہ اس ترتیب سے ہی ہم کتابیں ایپلی کیشن پر ٹائپنگ کےلیے پیش کریں گے، بلکہ کتابوں کی اہمیت اور آپ بھائیوں کی فرمائش مقدم ہوگی۔ ان شاءاللہ

کتب .... لسٹ نمبر1​

1۔ ارکان اسلام .... مولانا ابو الکلام آزاد
2۔ دینی امور پر اجرت کاجواز .... ابوجابر عبداللہ دامانوی
3۔ عیسائیت ...؟ .... شیخ رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی
4۔ ہماری اولادیں نافرمان کیوں ؟ .... الشیخ ابویاسر
5۔ اسلام اور ہندو متب (ایک تقابلی مطالعہ ) ....ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
6۔ اسلام دہشت گردی یا عالمی بھائی چارہ ... ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
7۔ اسلام میں خواتین کےحقوق جدید یا فرسودہ .... ڈاکٹرذاکر عبدالکریم نائک
8۔ مقام حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسلام کی نظر میں .... شیخ احمد دیدات
9۔ مذاہب عالم میں تصور خدا .... ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
10۔ اصلی اہلسنت ....حافظ محمد عبداللہ بہاولپوری
11۔ اصلی اہل سنت کون؟ .... سید طیب الرحمن
12۔ مرزائیت اور اسلام .... علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ
13۔ مکالمات نورپوری .... حافظ عبدالمنان اور حافظ عبدالسلام کے تحریری مناظرے
14۔ سنہرے حروف .... عبدالمالک مجاہد
15۔ تحفہ برائےخواتین .... ڈاکٹر صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان
16۔ التحدیث فی علوم الحدیث .... پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر
17۔ عقیدہ آئمہ اربعہ .... ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن الخمیس
18۔ آئینہ غامدیت .... عبدالوکیل ناصر
19۔ اللہ سے شرم کیجیے .... مفتی محمد سلیمان منصور پوری
20۔ نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی .... ڈاکٹر شفیق الرحمن
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کتب .... لسٹ نمبر2​

1۔ 12 مسائل .... حکیم عبدالرحمن خلیق
2۔ 70 اسلامی سچےواقعات .... حافظ عبدالشکور
3۔ ایک دن رسول اللہ کے گھر میں .... عبد الملک القاسم
4۔ آئینہ پرویزیت .... مولانا عبدالرحمن کیلانی
5۔ الرحیق المختوم .... مولانا صفی الرحمن مبارکپوری
6۔ الشیعہ والسنۃ .... علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ
7۔ عربی زبان غیر عرب کو کیسے پڑھائیں .... ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر
8۔ عصر حاضر میں نوجوانوں کی ذمہ داریاں .... محمد شریف بلغاری
9۔ اے میری بہن! .... پروفیسر عبدالرحمن ناصر
10۔ آیات بینات .... سید محمد مہدی علی خان
11۔ بچوں کا احتساب .... ڈاکٹر فضل الہی
12۔ دور حاضر کے مالی معاملات ... حافظ ذوالفقار علی
13۔ دعوت الی اللہ اور مبلغین کے اوصاف ... عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز
14۔ درود شریف کے مسائل .... مولانا عبدالرحمن کیلانی
15۔ عیسائیت تجزیہ ومطالعہ .... پروفیسر ساجد میر
16۔ ہمسائیگی کےحقوق .... ام محمود الاشمونی
17۔ ہسپتال کی دنیا .... عبد العزیز ابن باز
18۔ حرمت سود اشکالات کاعلمی جائزہ .... مولانا گوہر رحمان
19۔ علم کے آداب .... محمد بن صالح العثیمین
20۔ اسلام کانظام عفتوعصمت .... مولانا محمد ظفیر الدین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کتب .... لسٹ نمبر3​

1۔ اسلام میں اختلافات کے اصول وآداب ... ڈاکٹر طہٰ جابر فیاض العلوانی
2۔ اسلامی اوزان .... فاروق اصغر صارم
3۔ اتحاد امت نظم جماعت ... میاں محمد جمیل زینو
4۔ کھیل اور تفریح کی شرعی حدود ... مولانا محمود اشرف عثمانی
5۔ کتاب الاربعین .... امام نووی رحمہ اللہ
6۔ کتاب الصرف جدید .... مولانا ابونعمان بشیر احمد
7۔ منہیات کاانسائیکلو پیڈیا .... الشیخ ابوذر محمد عرفان
8۔ نیک بیوی کی صفات قرآن وحدیث کی روشنی میں ... عبد اللہ بن یوسف
9۔ قرض کے فضائل ومسائل .... پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی
10۔ قیامت کابیان .... محمد اقبال کیلانی
11۔ قرآن پاک اور جدید سائنس .... ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
12۔ رحمت عالم .... سید سلیمان ندوی
13۔ سنہری کرنیں .... عبدالمالک مجاہد
14۔ طہارت کے مسائل .... محمد اقبال کیلانی
15۔ تاریخ خانہ کعبہ .... محمد طاہر الکردی
16۔ طب نبوی .... امام ابن القیم الجوزیہ
17۔ ٹی وی کےنقصانات اور اس کے فوائد کاجائزہ .... ام عبدالرب
18۔ والدین ہماری جنت .... ڈاکٹر فرحت ہاشمی
19۔ زکٰوۃ کے مسائل .... محمد اقبال کیلانی
20۔ زبان کی آفتیں اور تدابیر .... محمد سرور طارق
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کتب .... لسٹ نمبر4


  1. اشرف الحواشی
  2. تفسیر احسن البیان
  3. مفردات القرآن
  4. مترادفات القرآن
  5. ریاض الصالحین۔۔ مکتبہ دار السلام
  6. مشکواۃ از اسماعیل سلفی
  7. بلوغ المرام
  8. عمدۃ الاحکام
  9. قرۃ عیون الموحدین
  10. ہدایۃ المستفیدترجمہ کتاب التوحید
  11. کشف الشبہات
  12. الاصول الثلاثہ
  13. بدایۃ المجتہد
  14. نیل الاوطار
  15. فتاویٰ ثنائیہ ۔از مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ
  16. صراط مستقیم اور اختلاف امت بجواب اختلاف امت
  17. کتاب الاربعین از امام نووی رحمہ اللہ
  18. رحمۃ اللعالمین
  19. امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی بکس
  20. امام ابن قیم رحمہ اللہ کی بکس
  21. شیخ ابن باز کی بکس
  22. شیخ العثیمین کی بکس
  23. شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی بکس
  24. شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کی تمام بکس
  25. علامہ احسان الہی ظہیر صاحب کی تمام بکس
  26. مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب کی بکس
  27. مولانا صلاح الدین یوسف صاحب کی بکس
  28. شیخ زبیر علی زئی صاحب کی تمام بکس
  29. ڈاکٹر فضل الہی کی اہم بکس
  30. حافظ ذوالفقار علی کی مالی معاملات پر بکس
  31. اقبال کیلانی صاحب کی بکس
  32. دین محمد قاسمی صاحب کی تمام بکس
  33. اسماعیل سلفی صاحب کی تمام بکس
  34. صادق سیالکوٹی صاحب کی بکس
  35. مولانا جونا گڑھی صاحب کی تمام بکس
  36. مولانا ابراہیم سیالکوٹی صاحب کی بکس
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top