• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کثرت سے پڑھا کرو

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13087571_975998139135122_5401203716244279502_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


کثرت سے پڑھا کرو


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

کتنے لوگوں کے متعلق سنا ، اور ، دیکھا گیا ہے کہ وہ ایمان لانے کے بعد مرتد ہوگئے اور کتنے لوگوں کے بارے میں سنا اور دیکھا گیا کہ وہ استقامت اختیار کرنے کے بعد منحرف ہوگئے ، اِسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کثرت سے پڑھتے تھے

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ

’’ اے دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت رکھ‘‘

--------------------------
(صحیح الجامع :4801)
 
Top