• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کثیر الاستعمال ایک سو مونث الفاظ

شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
اردو زبان کے سو عام الفاظ جو مونث مستعمل ہیں :
(١)بارش
(٢) کاپی
(٣) نماز
(٤)اذان
(٥) جماعت
(٦) مسجد
(٧) کتاب
(٨) چیز
(٩)رات
(١٠)سڑک
(١١)دیر
(١٢)ناف
(١٣) رائٹنگ
(١٤)شان
(١٥) ٹرین
(١٦) بس
(١٧)بائیک
(١٨)سائیکل
(١٩) سمجھ
(٢٠)دکان
(٢١)بوتل
(٢٢)لائٹ
(٢٣) بجلی
(٢٤)پلیٹ
(٢٥) قسم
(٢٦)بات
(٢٧) شکل
(٢٨)آنکھ
(٢٩)ناک
(٣٠) زبان
(٣١) تلاش
(٣٢)شرمگاہ
(٣٣)ران
(٣٤)عقل
(٣٥) فکر
(٣٦) مسکراہٹ
(٣٧)ٹوپی
(٣٨) چادر
(٣٩) سانس
(٤٠) سبزی
(٤١)پہچان
(٤٢) ملاقات
(٤٣)انگوٹھی
(٤٤) چاۓ
(٤٥)جِلد
(٤٦) شرح
(٤٧)زمین
(٤٨)مٹی
(٤٩)دنیا
(٥٠) آخرت
(٥١)قبر
(٥٢) علامت
(٥٣) جہنم
(٥٤)جنت
(٥٥) قیامت
(٥٦) ڈکشنری
(٥٧) رائے
(٥٨)نیند
(٥٩)کھیت
(٦٠) بحث
(٦١) جگہ
(٦٢) ورزش
(٦٣)مشق
(٦٤) تمرین
(٦٥) درخواست
(٦٦) پیدائش
(٦٧) عید
(٦٨)پیاس
(٦٩) رگ
(٧٠) موت
(٧١)وفات
(٧٢) تاریخ
(٧٣)آواز
(٧٤)چپل
(٧٥)تلاوت
(٧٦)توجہ
(٧٧) جانب
(٧٨)طرف
(٧٩)وجہ
(٨٠) ابتداء
(٨١)چھان بین
(٨٢) خبر
(٨٣)حدیث
(٨٤)تقریر
(٨٥) مجلس
(٨٦) انجمن
(٨٧) جنگ
(٨٨) ہوا
(٨٩) دعا
(٩٠) دھوپ
(٩١)مانگ
(٩٢)پسند
(٩٣)بازو
(٩٤)کمر
(٩٥)آگ
(٩٦) بھوک
(٩٧) چھینک
(٩٨) مدد
(٩٩) کوشش
(١٠٠) تھکاوٹ

محمود حمید پاکوڑی
 
شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
اس لسٹ میں موجود تین الفاظ مونث نہیں ہیں یعنی ”جہنم ، کھیت اور بازو “ کے الفاظ ،لہذا ان کی جگہ پر ”جائیداد ، قوم اور تعداد “کے الفاظ رکھے جائیں -
 
Top