• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرامات اولیاء سے متعلق بتائیں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا اولیاء اللہ کرامات کر سکتے ہیں

اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں

جزاک اللہ خیراً
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا اولیاء اللہ کرامات کر سکتے ہیں

اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں

جزاک اللہ خیراً
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیوں نہیں جناب البتہ کرامت ’ کی ‘ نہیں جاتی ، بلکہ ’ ہو ‘ جاتی ہے ۔
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
کرامت ہوجاتی ہے کی نہیں جاتی ۔ لیکن صوفیوں کے یہان کیجاتی ہے وہ بھی مرنے کے بعد۔
 
Top