• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
انڈیا میں کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد بینکوں میں افراتفری

انڈیا میں حکومت کی جانب سے پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگائے جانے کے تین روز بعد بھی لاکھوں لوگ نقد پیسوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں اور بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔
بی بی سی نے دلی اور ممبئی شہر کے کئی اے ٹی ایم کا دورہ کیا اور یہ مشاہدے میں آیا ہے کہ اے ٹی ایم یا تو بند ہیں یا پھر اس میں نوٹ نہیں نکل رہے ہیں۔
حکومت نے کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد گھنٹوں کے لیے اے ٹی ایم بند کر دیے تھے جن کے کھلنے کے بعد پیسہ نکالنے کے لیے صبح سے سینکڑوں لوگ قطار میں کھڑے ملے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹ کو بلیک منی یا کالے دھن پر قابو پانے کے لیے ختم کیا ہے لیکن اس سے عام آدمی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
کم آمدن والے کاروباری، بڑے تاجر اور وہ عام لوگ جن کی زندگی اور کاروبار نقد پیسوں پر منحصر ہے حکومت کے اس قدم سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کی رات کو اچانک ایک ہزار روپے اور پانچ سو کے کرنسی نوٹوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بدھ کے روز بینک بند کر دیے گئے تھے۔
اب لاکھوں لوگ نوٹ تبدیل کرنے کے لیے بینکوں کا چکر لگا رہے ہیں اور بینکوں میں زبردست بھیڑ دیکھی جا سکتی ہیں۔
ادھر حکومت کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کے لیے 30 دسمبر تک کا وقت ہے اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
لیکن عوام کو اس سلسلے میں کافی شکایتیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلے بھی ہوا ہے تاہم اس بار حکومت نے وقت بہت کم دیا اس لیے لوگ زیادہ پریشان ہیں۔
حکومت کے اعلان کے مطابق بینک میں ایک ہزار اور پانچ سو کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرکے چار ہزار روپے تک تو نقد پیسہ حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے علاوہ اضافی کرنسی کا تمام پیسہ ان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوسکتا ہے۔
(http://www.bbc.com/urdu/regional-37948041 )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تقریباً ایک ہفتہ سے روزانہ انڈین نیوز چینلوں پر لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے غریب اور لوئر مڈل ( جیسا کہ انکے حلیئے اوررویہ سے ظاہر ہوتا ہے ) بے چارے دکھڑے سناتے اور حکومت پر غصہ اتارتے نظر آتے ہیں ،
آج فیس بک پر بی بی سی کے پیج پر ایک مسلم خاتون کی ویڈیو دیکھی، جو صرف چار ہزار روپئے تبدیل کروانے کیلئے کئی گھنٹوں سے روڈ پر قطار میں کھڑی تھی ، اوراسے روپوں کی فکر کے ساتھ سکول گئے اپنے چھوٹے بچوں کا غم بھی لاحق تھا اس کی بپتا سن کر بہت دکھ ہوا ،
اس کے ساتھ اسی لائن میں کئی نوجوان برقعہ پوش
لڑکیاںحسرت و یاس کی تصویر کھڑی نظر آئیں ۔
اس کا کہنا تھا کہ جو مسلم خواتین کبھی گھر سے باہر نہیں نکلیں مودی نے نوٹوں کی تبدیلی کے بکھیڑے میں انہیں بھی چوراہے پر لا کھڑا کیا ہے ،
خبروں میں بتایا جارہا تھا کہ متبادل کرنسی ہاتھ میں نہ ہونے کے سبب لوگوں کو روزمرہ ضروریات زندگی کے حصول میں بھی سخت مشکلات ہیں ،
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بہت مشکلیں پیش آرہی ہیں. غریب پر ہی یہ مصیبتیں آپڑی ہیں. سارے بزنیس مین محفوظ ہیں. لوگوں کے پاس پیسے ہی نہیں. لوگ اپنی من مانی کرتے ہوۓ من چاہا ریٹ مانگ رہے ہیں. سود عروج پر ہے.
جن کے پاس بلیک منی ہے وہی لوگ محفوظ ہیں.
اور سب سے بڑھ کر تو یہ کہ افواہوں کا بازار گرم ہے.

اور کیا کیا لکھوں. اس ایک فیصلے نے کیا کیا گل کھلاۓ اگر یہ لکھنا شروع کروں تو ایک وقت درکار ہوگا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انڈیا میں کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد بینکوں میں افراتفری

انڈیا میں حکومت کی جانب سے پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگائے جانے کے تین روز بعد بھی لاکھوں لوگ نقد پیسوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں اور بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔
بی بی سی نے دلی اور ممبئی شہر کے کئی اے ٹی ایم کا دورہ کیا اور یہ مشاہدے میں آیا ہے کہ اے ٹی ایم یا تو بند ہیں یا پھر اس میں نوٹ نہیں نکل رہے ہیں۔
حکومت نے کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد گھنٹوں کے لیے اے ٹی ایم بند کر دیے تھے جن کے کھلنے کے بعد پیسہ نکالنے کے لیے صبح سے سینکڑوں لوگ قطار میں کھڑے ملے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹ کو بلیک منی یا کالے دھن پر قابو پانے کے لیے ختم کیا ہے لیکن اس سے عام آدمی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
کم آمدن والے کاروباری، بڑے تاجر اور وہ عام لوگ جن کی زندگی اور کاروبار نقد پیسوں پر منحصر ہے حکومت کے اس قدم سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کی رات کو اچانک ایک ہزار روپے اور پانچ سو کے کرنسی نوٹوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بدھ کے روز بینک بند کر دیے گئے تھے۔
اب لاکھوں لوگ نوٹ تبدیل کرنے کے لیے بینکوں کا چکر لگا رہے ہیں اور بینکوں میں زبردست بھیڑ دیکھی جا سکتی ہیں۔
ادھر حکومت کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کے لیے 30 دسمبر تک کا وقت ہے اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
لیکن عوام کو اس سلسلے میں کافی شکایتیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلے بھی ہوا ہے تاہم اس بار حکومت نے وقت بہت کم دیا اس لیے لوگ زیادہ پریشان ہیں۔
حکومت کے اعلان کے مطابق بینک میں ایک ہزار اور پانچ سو کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرکے چار ہزار روپے تک تو نقد پیسہ حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے علاوہ اضافی کرنسی کا تمام پیسہ ان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوسکتا ہے۔
(http://www.bbc.com/urdu/regional-37948041 )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تقریباً ایک ہفتہ سے روزانہ انڈین نیوز چینلوں پر لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے غریب اور لوئر مڈل ( جیسا کہ انکے حلیئے اوررویہ سے ظاہر ہوتا ہے ) بے چارے دکھڑے سناتے اور حکومت پر غصہ اتارتے نظر آتے ہیں ،
آج فیس بک پر بی بی سی کے پیج پر ایک مسلم خاتون کی ویڈیو دیکھی، جو صرف چار ہزار روپئے تبدیل کروانے کیلئے کئی گھنٹوں سے روڈ پر قطار میں کھڑی تھی ، اوراسے روپوں کی فکر کے ساتھ سکول گئے اپنے چھوٹے بچوں کا غم بھی لاحق تھا اس کی بپتا سن کر بہت دکھ ہوا ،
اس کے ساتھ اسی لائن میں کئی نوجوان برقعہ پوش
لڑکیاںحسرت و یاس کی تصویر کھڑی نظر آئیں ۔
اس کا کہنا تھا کہ جو مسلم خواتین کبھی گھر سے باہر نہیں نکلیں مودی نے نوٹوں کی تبدیلی کے بکھیڑے میں انہیں بھی چوراہے پر لا کھڑا کیا ہے ،
خبروں میں بتایا جارہا تھا کہ متبادل کرنسی ہاتھ میں نہ ہونے کے سبب لوگوں کو روزمرہ ضروریات زندگی کے حصول میں بھی سخت مشکلات ہیں ،
کئی باتیں چھپا لی گئی ہیں. میڈیا جو ٹھہرا...
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ہمارے انڈیا کی ایک خبر یہ بھی ہے کہ نوٹ بند ہونے کی وجہ سے ایک لڑکی نے اپنی جان دے دی وجہ یہ تھی کہ اس لڑکی کی شادی تھی کچھ دنوں میں اور پیسے نہ ہونے کے سبب اس نے اپنی جان دے دی اور لڑکی کے باپ نے یہ دیکھا تو اس کو heart attack آ گیا وہ بھی چل بسے
کسان بھی اپنی جان آپ لے رہے ہیں
اللہ ہماری مشکلیں آسان کرے آمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ تعالی انڈین مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے ، آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ہمارے انڈیا کی ایک خبر یہ بھی ہے کہ نوٹ بند ہونے کی وجہ سے ایک لڑکی نے اپنی جان دے دی وجہ یہ تھی کہ اس لڑکی کی شادی تھی کچھ دنوں میں اور پیسے نہ ہونے کے سبب اس نے اپنی جان دے دی اور لڑکی کے باپ نے یہ دیکھا تو اس کو heart attack آ گیا وہ بھی چل بسے
کسان بھی اپنی جان آپ لے رہے ہیں
اللہ ہماری مشکلیں آسان کرے آمین
اس طرح کی بیشمار خبریں موجود ہیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شاید پرسوں کی بات ہے ، ایک انڈین نیوز چینل پر یہ خبر بھی دی گئی کہ ایک بڑھیا کے دو ہزار کے نوٹ نہ بدلے ، جس پر دل برداشتہ ہوکر وہ جان کی بازی ہار گئی ،
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شاید پرسوں کی بات ہے ، ایک انڈین نیوز چینل پر یہ خبر بھی دی گئی کہ ایک بڑھیا کے دو ہزار کے نوٹ نہ بدلے ، جس پر دل برداشتہ ہوکر وہ جان کی بازی ہار گئی ،
محترم شیخ!
اس طرح کی اور بھی مثالیں ہیں. صرف یہی ایک نہیں.
لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ کئی افواہیں بھی پھیل رہی ہیں.
اور لوگوں کا حال یہ ہے کہ دینی گروپس کو سیاست کا اکھاڑا بنا دیا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم انصر المسلمین۔آمین
 
Top