• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرکرے چکن بائیٹس

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
اجزاء​
چکن آدھا کلو۔۔۔۔۔۔(بون لیس ، چوکور ٹکڑے یا لمبائی میں ترچھا کاٹ لیں )​
سرخ مرچ1 چائے کا چمچ۔۔۔۔کٹی ہوئی​
نمک۔۔۔حسب ذائقہ​
ادرک پاؤڈر۔۔۔۔1 چائے کا چمچ​
سفید مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ​
انڈے کی زردی۔۔۔2 عدد​
چاول کا آٹا ۔۔۔2 کھانے کے چمچ​
سوجی۔۔۔1 چائے کا چمچ​
میدہ ۔۔۔1 کھانے کا چمچ​
کارن فلور۔۔۔1 کھانے کا چمچ​
انڈے کی سفیدی۔۔۔2 عدد​
لیموں۔۔۔1 چائے کا چمچ​
تیل ۔۔۔تلنے کے لیے​
ترکیب:​
چکن کو میرینٹ کرنے کے لیے سرخ مرچ،نمک،ادرک،سفید مرچ،اور انڈے کی زردی لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔​
انڈے کی سفیدی میں تمام خشک اجزاء،چاول کا آٹا ،میدہ،سوجی،کارن فلور مکس کر لیں۔​
تیل گرم کریں اور چکن کے ٹکڑوں کو انڈے کے مکسچر میں ڈپ کر کے فرائی کر لیں۔​
مزیدار کرکرے چکن بائیٹس کیچپ یا پسند کے سوس کے ساتھ سرو کریں۔​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شکریہ!!!
ترکیب پڑھکر بھوک چمک گئی۔ ہم تو چلے گھر۔۔۔۔۔۔
 
Top