• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
السلام علیکم،
کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو۔
جس میں آیت کا تجزیہ کیا گیا ہو، جیسا کہ عموما اعراب القرآن کی کتابوں میں ہوتا ہے،
اور ساتھ ہی افعال و اسماء کے مادے، باب اور صیغے وغیرہ بتائے گئے ہوں۔

کیا کوئی کتاب نور اليقين : معجم وسيط فى اعراب القران الكريم کی دستیابی کی طرف رہنمائ کر سکتا ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم،
کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو۔
جس میں آیت کا تجزیہ کیا گیا ہو، جیسا کہ عموما اعراب القرآن کی کتابوں میں ہوتا ہے،
اور ساتھ ہی افعال و اسماء کے مادے، باب اور صیغے وغیرہ بتائے گئے ہوں۔

کیا کوئی کتاب نور اليقين : معجم وسيط فى اعراب القران الكريم کی دستیابی کی طرف رہنمائ کر سکتا ہے۔
اسلام علیکم !محترم اس موضوع پر اردو میں جوکتب میرے علم میں ہیں وہ یہ ہیں ۔
١۔ لغات القرآن ،عبد الرشید نعمانی،
٢۔ تدریس لغتہ القرآن ،ابو مسعود حسین
٣۔ تعلیم القرآن ،صابر قرنی ،جلد ٤ ۔
عربی زبان میں درج ذیل کتب میں اعراب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔
۔اعراب القرآن و بیانہ ،تالیف :-محی الدین الشام الدرویش
2۔القرآن الکریم و اعربہ و بیانہ ،تالیف :-محمد علی طہ
3۔اعراب فی القرآن الکریم ،تالیف :-سمیع عاطف الزین
4۔إعراب القرآن الكريم ۔،تالیف :- قاسم حميدان دعاس
5۔الجدول في إعراب القرآن الكريم ،تالیف:-صافى محمود بن عبد الرحيم
و السلام
 

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
جزاک اللہ ۔ مگر عموما ان کتابوں میں آیات کا تجزیہ تو ہے، ہر کلمہ کا مادہ، باب اور صیغہ درج نہیں ہوتا ہے۔ یا معجم کے انداز سے ا مادہ، باب اور صیغہ درج تو ہوتا ہے تو آیات کا تجزیہ نہیں ہوتا ہے۔
اور کیا یہ کتابیں انٹرنیٹ پر مل جاتی ہیں
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
جزاک اللہ ۔ مگر عموما ان کتابوں میں آیات کا تجزیہ تو ہے، ہر کلمہ کا مادہ، باب اور صیغہ درج نہیں ہوتا ہے۔ یا معجم کے انداز سے ا مادہ، باب اور صیغہ درج تو ہوتا ہے تو آیات کا تجزیہ نہیں ہوتا ہے۔
اور کیا یہ کتابیں انٹرنیٹ پر مل جاتی ہیں
اسلام علیکم ! محترم فاروق صاحب ،تعلیم القرآن ،از صابر قرنی کے ترجمہ قرآن کے حواشی میں انہوں نے ،مشکل الفاظ ،افعال اور اسماء کو الگ کیا ہے اور ساتھ صیغہ بھی لکھا ہے ۔
باقی یہ عربی کتب تو ان میں اعراب پر مفصل مواد موجود ہے اور جن کتب کے لنک مل سکے وہ یہاں دے رہا ہوں ۔
١۔اعراب القرآن و بیانہ ،تالیف :-محی الدین الدرویش http://www.waqfeya.com/book.php?bid=2785
٢۔ الجدول في إعراب القرآن الكريم ،تالیف:-صافى محمود بن عبد الرحيم http://www.waqfeya.com/book.php?bid=2797
٣۔ إعراب القرآن الكريم ۔،تالیف :- قاسم حميدان دعاس
كتاب: إعراب القرآن الكريم|نداء الإيمان
٤۔ الاعراب المفصل لکتاب اللہ المرتل ،تالیف ؛ بھجت عبد الواحد http://www.waqfeya.com/book.php?bid=1193
اور یہ ویب سائٹ بھی دیکھیں ۔ Altafsir.com - Quranic Science: Grammar -
و السلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم !جزاک اللہ خیرا !!! لغات القرآن کے موضوع سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لئے چند تصانیف درج ذیل ہیں ۔
ا۔ لغات القرآن ،مولانا عبد الرشید نعمانی
٢۔مفردات القرآن ،امام راغب اصفہانی
٣۔ معجم القرآن ،غلام جیلانی برق
٤۔ لسان القرآن ،حنیف ندوی
٥۔ لغات القرآن ،عبد الکریم پاریکھ
٦۔مترادفات القرآن ،عبد الرحمن کیلانی
٧۔لغات القرآن ،محمد میاں صدیقی
٨۔ معجم القرآن ،فضل الرحمن
٩۔ قاموس القرآن،قاضی زین العابدین
١٠۔ آسان لغات القرآن ،محمد اقبال کیلانی
ان کتب میں سے کچھ سائٹ پر اپلوڈ بھی کی جاچکی ہیں ۔
میرا سوال ہے "" غلام احمد پرویز کی "" لغات القرآن " پر کسی کا نقد موجود ہے ؟؟؟ اگر ہے تو اپلوڈ کیا جائے ۔ اگر نہیں تو اہل علم حضرات اس طرف توجہ دیں ۔
٢۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ "" معجم اعراب القر آن "" از ابو عبیہ ۔۔ پی ڈی ایف کی شکل میں مل سکتی ہے ؟ تو لنک یہاں دے دیں ۔ ممنون ہوں گا ۔ و السلام
 
Top