• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بھائی کا فی سبیل اللہ تعاون درکار ہے۔

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم ۔۔ کوئی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بھائی کی فی سبیل اللہ خدمت درکار ہے۔۔ خدمت یہ ہے کہ
ایک تو وفاق المدارس سلفیہ کا درجہ عامہ کی مکمل کتابوں کی لسٹ درکار ہے۔
دوسرا یہ کہ یہی کتابیں خرید کر پشاور ایک بہن کو پہنچانی ہیں۔ ڈاک کے ذریعے۔۔ اس کا پتا میں یہاں حامی بھرنے والے بھائی کو ارسال کر دوں گا۔۔ اور میں خود سعودی عرب میں مقیم ہوں اور یہ ہمشیرہ ہماری رشتہ دار ہیں لیکن وہاں کوئی رجل رشید نہیں جو یہ کام کرئے اور پشاور میں بھی ڈھونڈنے کے باوجود یہ کتابیں نہیں ملیں۔ کتابیں بھیجنے والے کو وہاں پشاور سے ایزی پیسہ کے ذریعے کتابوں کی رقم اور ڈاک خرچ موصول ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
صرف اللہ کی رضا کے لیے کوئی بھائی ہو تو پرسنل میسج میں رابطہ کرئے۔جزاک اللہ خیرا
 
Top