• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کس مکتبہ سے یہ کتابیں ملیں گی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
سلسلہ احادیث الصحیحۃ(اردو اور عربی میں)
سلسلہ احادیث الضعیفۃ (اردو اور عربی میں)

یہ دونوں کتابیں کس مکتبے سے ملیں گی؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سلسلہ احادیث صحیحہ کو حال ہی میں مختلف اداروں کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔ ایک تو مکتبہ قدوسیہ والا ورژن ہے جس کا لنک عامر بھائی نے بالا پوسٹ میں دے دیا۔
نیز ایک اردو ترجمہ مکتبہ فضلی اینڈ سنز، اردو بازار کراچی سے بھی شائع ہوا تھا۔ لیکن سنا ہے کہ اس میں اس قدر کثیر اغلاط تھیں کہ بالآخر ناشر کو وہ کتاب ہی مارکیٹ سے اٹھانی پڑ گئی۔
تیسرا ایک ترجمہ حال ہی میں دارالسلام کے کراچی کے شو روم میں دیکھنے کا اتفاق ہوا جو کہ غالباً مکتبہ انصار السنۃ کا شائع کردہ تھا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اوپر جس مکتبہ قدوسیہ کے ترجمہ کا لنک دیا گیا ہے۔ ۔ اس پر عبداللہ حیدر بھائی کا تبصرہ ملاحظہ کریں:

السلام علیکم

یہ کتاب امام البانی کی "سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ" کا براہ راست ترجمہ نہیں ہے بلکہ ان کے ایک شاگرد مشہور بن حسن آل سلیمان نے سلسلۃ الصحیحہ کو فقہی ابواب پر جو تقسیم کیا ہے اسے اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے۔ چنانچہ اس میں تخریج وغیرہ کی بحوث نہیں ملیں گی۔

کتاب کے ٹائٹل اور مقدمے میں واضح تذکرہ ہونا چاہیے کہ احادیث کے فوائد مترجم کے لکھے ہوئے ہیں، صرف احادیث کا متن امام البانی کی کتاب سے لیا گیا ہے، زیادہ بہتر ہوتا اگر اسے سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ اور امام البانی کے نام سے پیش کرنے کی بجائے کسی دوسرے نام سے نشر کیا جاتا کیونکہ امام البانی کے تحریر کردہ طویل مباحث اس میں سرے سے موجود ہی نہیں ہیں اور نصف کے قریب کتاب مترجم کے اپنے لکھے ہوئے فوائد پر مشتمل ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سلسلہ احادیث صحیحہ کو حال ہی میں مختلف اداروں کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔ ایک تو مکتبہ قدوسیہ والا ورژن ہے جس کا لنک عامر بھائی نے بالا پوسٹ میں دے دیا۔
نیز ایک اردو ترجمہ مکتبہ فضلی اینڈ سنز، اردو بازار کراچی سے بھی شائع ہوا تھا۔ لیکن سنا ہے کہ اس میں اس قدر کثیر اغلاط تھیں کہ بالآخر ناشر کو وہ کتاب ہی مارکیٹ سے اٹھانی پڑ گئی۔
تیسرا ایک ترجمہ حال ہی میں دارالسلام کے کراچی کے شو روم میں دیکھنے کا اتفاق ہوا جو کہ غالباً مکتبہ انصار السنۃ کا شائع کردہ تھا۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اوپر جس مکتبہ قدوسیہ کے ترجمہ کا لنک دیا گیا ہے۔ ۔ اس پر عبداللہ حیدر بھائی کا تبصرہ ملاحظہ کریں:
اچھا تبصرہ کیا ہے عبداللہ حیدر صاحب نے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تیسرا ایک ترجمہ حال ہی میں دارالسلام کے کراچی کے شو روم میں دیکھنے کا اتفاق ہوا جو کہ غالباً مکتبہ انصار السنۃ کا شائع کردہ تھا۔
اس مکتبے پر اس کتاب کی قیمت کیا تھی؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اچھا بھائی جان کوئی بات نہیں۔
میں نے دارالسلام والوں کی ویب سائٹ چیک کی ہے۔ کتابوں کی لسٹ میں یہ کتاب نہیں ہے۔اور مکتبوں کی نسبت دارالسلام کی کتب بہت مہنگی ہیں پتہ نہیں کیا وجہ؟
 
Top