• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کس مکتبہ سے یہ کتابیں ملیں گی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اچھا بھائی جان کوئی بات نہیں۔
میں نے دارالسلام والوں کی ویب سائٹ چیک کی ہے۔ کتابوں کی لسٹ میں یہ کتاب نہیں ہے۔اور مکتبوں کی نسبت دارالسلام کی کتب بہت مہنگی ہیں پتہ نہیں کیا وجہ؟
بھائی یہ کتاب دارالسلام والوں کی نہیں ہے۔ دارالسلام کے مکتبہ میں میں نے دیکھی تھی۔ لیکن شائع شاید انصار السنۃ نے کی ہے۔
دارالسلام اور دارالاندلس انٹرنیشنل معیار پر کتب شائع کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی کتابیں مہنگی ہوتی ہیں۔ پیپر کوالٹی اور کتاب کا متن، پروف ریڈنگ اور خوبصورتی میں ان اداروں کا بہرحال کوئی ثانی نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واقعی کتابیں تو ان کی بہت اچھی ہوتی ہیں۔کتاب کی طباعت اچھی ہو تو پڑھنے کا زیادہ دل کرتا ہے۔شاکر بھائی انہوں نے یہ چیزیں منی آرڈر پر دینے کا کہا ہے یعنی میں ان کو منی آرڈر بھیجوں۔لیکن میں نے ان کو کہا کہ آپ وی پی کے ذریعے بھیج دیں تو انہوں نے کہا کہ وہ طریقہ کار پر محنت لگتی ہے اور ہمارے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا تو منی آرڈر کا کیا طریقہ کار ہو گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
آپ مکتبہ اسلامیہ سے وی پی منگوا سکتے ہیں۔ وہ کسی بھی ادارے کی شائع کردہ کتاب بھیج سکتے ہیں۔ یا پھر آپ منی آرڈر کے لئے پوسٹ آٖفس چلے جائیں وہ طریقہ سمجھا دیں گے۔ بس ایک فارم پر کرنا ہوتا ہے اور پیسے دینے ہوتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں نے مکتبہ اسلامیہ والوں سے کتابوں کی فہرست منگوائی تو انہوں نے بذریعہ ڈاک بھیج دی۔اس مکتبے کا ڈسکاؤنٹ بھی بہت اچھا ہے یعنی ٥٠ فیصد۔
دارالسلام مکتبے کا ڈسکاؤنٹ تقریبا ٢٠ فیصد ہے اور دارالاندلس کا پتہ نہیں کتنا ڈسکاؤنٹ ہے؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
سلسلہ احادیث الصحیحۃ (اردو اور عربی میں)
سلسلہ احادیث الضعیفۃ (اردو اور عربی میں)

یہ دونوں کتابیں کس مکتبے سے ملیں گی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلسلہ احادیث الصحیحۃ ۔عربی
سلسلة الأحاديث الضعيفة
پی ڈی ایف
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة للشيخ العلامة محمد ناصر الدين الألباني رحمه الله .
 
Top