• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفار غیر الله کو پکارتے تھے

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب ہم پوری عبارت پڑھو وہ معبود سمجھ کر پکارتے تھے؟؟؟؟اور بھائی کوئی بھی قبر والوں سے نہیں مانگتا ۔قطع نظر اس کے کہ مانگنا جائز ہے یا نہیں۔زیادہ تر باشعور طبقہ وسیلے کا قائل ہے۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جناب ہم پوری عبارت پڑھو وہ معبود سمجھ کر پکارتے تھے؟؟؟؟اور بھائی کوئی بھی قبر والوں سے نہیں مانگتا ۔قطع نظر اس کے کہ مانگنا جائز ہے یا نہیں۔زیادہ تر باشعور طبقہ وسیلے کا قائل ہے۔
السلام و علیکم و رحمت الله -

باطل وسیلے کا رد قرآن کی اس آیات سے واضح ہے -

وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ۗ سوره الزمر٣
انہوں (مشرکین) نے اس کے سوا اور کارساز(حاجت روا) بنا لیے ہیں (کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں- بے شک الله ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتےتھے-
 
Top