• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
آداب تو ان کے پاس سے بھی ہو کر نہیں گزرے۔ وہاں وہ ابو عمر السلفی جو سلفی اور بڑا علم والا ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن جب ادب کی بات آتی ہے تو اپنے ہی علم پر عمل نہیں کرتا۔ ایسے ہی علم والوں کے بارے میں اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے: "مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ أَوْ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ أَوْ لِيَصْرِفَ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ فَهُوَ فِي النَّارِ" (سنن ابن ماجہ253، حسنہ الالبانی)۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرحبا ۔۔ فیس بک پر موجود فتنہ یہاں تک بھی پہنچ گیا ہے۔ ۔

ابو حمزہ مناظرے کا چیلنج صرف شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے لئے نہیں دوسرے تمام ‘ناصبیوں‘ کے لئے بھی ہونا چاہیئے۔ ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو اس میں لنک میں دیکھنے پر پتا چلا ہے کہ کسی حافظ عمر صدیق نے محترم شیخ صاحب کو مناظرہ کا چیلنج گالیوں کے ساتھ دیا تھا جس کے جواب میں شیخ صاحب نے کہا کہ گالیوں کا جواب دینے سے ہم معذور ہیں
محترم بھائیو میرا چونکہ اہل حدیث کا زیادہ بیک گراؤنڈ نہیں اسلئے پوچھنا ہے کہ ایک حافظ عمر صدیق صاحب تو اہل حدیث کے مناظر بھی ہیں جن پر گستاخی کے الزام میں سزائے موت کا ایک تھریڈ بھی یہاں پڑھا تھا تو کیا یہ کوئی اور حافظ عمر صدیق ہیں کوئی بھائی اشکال رفع کر دے جزاک اللہ
محترم خضر حیات بھائی تھوڑی سی وضاحت میرے لئے بھی کر دیں اللہ آپکو جزا دے اوپر کچھ پوسٹوں کی کچھ سمجھ نہیں آئی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم خضر حیات بھائی تھوڑی سی وضاحت میرے لئے بھی کر دیں اللہ آپکو جزا دے اوپر کچھ پوسٹوں کی کچھ سمجھ نہیں آئی
بھائی دونوں جگہ ایک ہی شخصیت ہیں ۔ گالیوں وغیرہ کے بارے میں مجھے علم نہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
جناب خضر صاحب میں اپنا تعارف پہلے ہی پوسٹ میں کروا چکا ہوں میں ایک دیوبندی حنفی ہوں اور یزید کے متعلق میں شیخ کفایت اللہ کی تحاریر سے مستفید ہوا تو ان کا موقف میرے موقف کے قریب لگا اس لئے اس فورم کو جوائن کیا اب ظاہر ہے اس مسئلہ پر بحث ہو رہے ہیں ہم شیخ کی بات کو اآگے لے جا رہے ہیں ، جب کوئی اعتراض کرتا ہے تو جوب دینا ہوتا ہے ان سوالوں کے جواب میرے پاس بھی ہیں لیکن اگر شیخ صاحب کے جوابات مل جائیں گے تو میرے جوابات سے زیادہ بھتر ہونگے۔۔۔۔۔۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف یہاں ان پر جوابات لینا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شیخ حافظ عمر صدیق حفظ الله میرے پسندیدہ اسپیکر میں سے ایک ہیں، ان کا فیس بک آئ ڈی یہ رہا جہاں ابھی فالحال شیخ کفایت الله صاحب کے لئے پوسٹ کی جا رہی ہے،
https://www.facebook.com/muhammadumar.siddique1

مجھے نہیں لگتا عمر صدیق کبھی گالی سے جواب دے یا بد کلامی کرے، بلکہ شیخ عمر صدیق صاحب تو اپنے بیان میں اکثر یہی کہتے ہیں کہ "حوالے دیتا ہوں گالیاں نہیں آئے گی"
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شیخ حافظ عمر صدیق حفظ الله میرے پسندیدہ اسپیکر میں سے ایک ہیں، ان کا فیس بک آئ ڈی یہ رہا جہاں ابھی فالحال شیخ کفایت الله صاحب کے لئے پوسٹ کی جا رہی ہے،
https://www.facebook.com/muhammadumar.siddique1

مجھے نہیں لگتا عمر صدیق کبھی گالی سے جواب دے یا بد کلامی کرے، بلکہ شیخ عمر صدیق صاحب تو اپنے بیان میں اکثر یہی کہتے ہیں کہ "حوالے دیتا ہوں گالیاں نہیں آئے گی"
عمر صدیق صاحب ان علماء میں سے ہیں جن کا نام فیس بک پر بہت سارے رنگیلے (اس سے مناسب لفظ ذہن میں نہیں آرہا ۔ ) استعمال کرتے ہیں ۔ بلکہ وہ اکاؤنٹ جو بذات خود ان کے ہیں یا جس پر ان کے بیانات آتے رہتے ہیں اس کی ادارت بھی بعض دفعہ ان کے شاگرد فرما رہے ہوتے ہیں ۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا ہے جب ان کے سزائے موت کے حوالے سے بات شروع ہوئی تھی اور ہمارے ایک ساتھی نے ان سے رابطہ کیا ۔ کچھ دیر تبادلہ گفتگو کے بعد شیخ کی آئی ڈی سے جواب آیا کہ جناب میں ان کا شاگرد ہوں شیخ صاحب فی الوقت موجود نہیں ہیں ۔
البتہ حالیہ جو بیانات چل رہے ہیں یہ تو ظاہر ہے انہیں کے ہیں ہر تحریر پر ان کی مہر ثبت ہوتی ہے۔ اور ہاں اگر کوئی ایسی ویسی بات ہوتی تو انہیں تردید کرنی چاہیے تھی ۔
بہر صورت بہت افسوس ہوا ہے اور ہو رہا ہے کہ ایک زبردست مناظر اور عالم دین پتہ نہیں کس کی باتوں میں بہک گیا اور مزید بہک رہا ہے ۔ اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ جو لنک اوپر دیا گیا ہے۔۔۔
اس کا مطالعہ کیا۔۔۔
جو طرز انداز ان صاحب کا ہے۔۔۔
وہ قطعی طور پر درست نہیں ہے۔۔۔ اس کو یہاں لاؤ۔۔۔ فورم پر۔۔۔
ان کی جہالت کا بھانڈا پھوٹ جائے جس شخص کو قرآن مجید کا سادہ ناظرہ بھی نہیں پڑھنا آتا۔
کچھ دن پہلے۔۔۔
میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا۔۔۔
ندیم مالک صاحب کا! اس میں علمائے اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے۔۔۔
یہ پروگرام ضرور دیکھیں۔۔۔ (ربط)
 
Top