1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

'جمہوریت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عاصم, ‏اپریل 21، 2013۔

  1. ‏اپریل 23، 2013 #11
    انس

    انس منتظم اعلیٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 03، 2011
    پیغامات:
    4,176
    موصول شکریہ جات:
    15,224
    تمغے کے پوائنٹ:
    800

    آپ غصّہ کی بجائے اچھی حکمت والی بات کریں اگلے کو برا نہ لگے۔
    ﴿ ادفَع بِالَّتى هِىَ أَحسَنُ فَإِذَا الَّذى بَينَكَ وَبَينَهُ عَدٰوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِىٌّ حَميمٌ ٣٤ ﴾ ۔۔۔ سورة فصلت
     
  2. ‏اپریل 23، 2013 #12
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    محترم آپ پوری تیاری کے ساتھ خبر کے بارے میں جو لکھنا ھے لکھیں آپکو کسی نے نہیں روکا اور ہو سکے تو اپنے کسی ایڈیٹر دوست سے بھی جا کر میرا لکھا ہوا پوچھ لیں کہ میں نے جو لکھا وہ درست ھے یا غلط۔

    والسلام
     
  3. ‏اپریل 23، 2013 #13
    حرب بن شداد

    حرب بن شداد سینئر رکن
    جگہ:
    اُم القرٰی
    شمولیت:
    ‏مئی 13، 2012
    پیغامات:
    2,149
    موصول شکریہ جات:
    6,249
    تمغے کے پوائنٹ:
    437

    آزادی اظہار رائے کا حق تو اسلام نے بھی ہمیں دیا ہے۔۔۔
    لیکن ساتھ ہی ساتھ حدود بھی متعین کررکھی ہیں۔۔۔
    آپ کھل کر کہیں جو کہنا چاہتے ہیں لیکن ادب کو ملحوظ رکھیں۔۔۔
    معلومات شیئر ہوتی رہنی چاہئے ہیں تاکہ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ہوسکے۔۔۔
    اب عام قاری اتنا بھی بےوقوف نہیں کے صحیح اور غلط میں تمیز نہیں کرسکتا۔۔۔
    اور آپ تو خلافت کے نظام کو نافذ کروانا چاہتے ہیں اگر آپ متشدد طریقہ اپنائیں گے تو۔۔۔
    عام تاثر یہ جائے گا ہر خاص وعام پر کے اسلام تلوار سے پھیلا۔۔۔
     
  4. ‏اپریل 24، 2013 #14
    محمد عاصم

    محمد عاصم مشہور رکن
    جگہ:
    گجرات
    شمولیت:
    ‏مئی 10، 2011
    پیغامات:
    236
    موصول شکریہ جات:
    999
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    انس نضر بھائی میں غصہ میں ہرگز نہیں تھا کیونکہ اس میں غصہ والی کوئی بات ہی نہیں تھی اور جبکہ جو بھائی لوگ یہاں مجھ پر الزامات لگاتے ہیں میں ان کی باتوں پر بھی غصہ کم اور افسوس زیادہ کرتا ہوں، اصل میں یہ کنعان صاحب کو مجھ سے خاص پیار ہے اور مجھے ان سے، کئی سالوں سے یہ سلسلہ جاری و ساری ہے میری اچھی بات میں بھی یہ کوئی نہ کوئی نقطہ نکال ہی لیتے ہیں خیر، میں نے جو آخر میں لکھا ہے شاید آپ اس سے سمجھے ہیں کہ میں غصہ کرگیا ہوں، اس بات میں بھی یہی مقصد تھا کہ اب تو بھائی مجھے معاف کر دو اتنا پیار بھی اچھا نہیں ہوتا مطلب ایک خبر اخبار میں چھپی ہے اس میں میرا تو کوئی قصور نہیں ہے آخر جس اخبار نے یہ خبر نشر کی ہے اس میں حقیقت ہے تو ناں خوامخواہ کوئی اتنی بڑی خبر کیسے نشر کرسکتا ہے؟؟؟
    اگر کنعان بھائی کو میرا یہ اندازِ بیاں اچھا نہیں لگا تو میں معذرت چاہتا ہوں
    معاف کردیں کنعان بھائی
     
  5. ‏اپریل 24، 2013 #15
    محمد عاصم

    محمد عاصم مشہور رکن
    جگہ:
    گجرات
    شمولیت:
    ‏مئی 10، 2011
    پیغامات:
    236
    موصول شکریہ جات:
    999
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    میں نے کوئی پابندی نہیں لگائی حرب بھائی جی اور کنعان بھائی پر تو کوئی بھی پابندی نہیں لگاسکتا۔
    میں متشدد نہیں ہوں، ہاں اگر بات ہو اسلام کی تو بہت ہی زیادہ متشدد ہوں لیکن پھر بھی سلف صالحین جتنا متشدد نہیں بن پا رہا کہ دین کے معاملہ میں وہی بات اپناتا ہوں جو اللہ اور رسولﷺ کی بات سے میل کھاتی ہو باقی پھیک دیتا ہوں اب اس پھینکنے کو کوئی تشدد پسند سمجھے تو سمجھے، حالانکہ میں نے یہاں اسی تھریڈ میں یہ لکھ آیا ہوں کہ
    اآپ نے شاید اس کا مطالعہ ہی نہیں کیا بس جو میری چھوٹی سی کوتاہی دیکھی تو اسی کو لے کر چل دیے اور لگا دیا فتویٰ متشدد ہونے کا،
    اور یہ بھی جان لیں کہ جتنا فرض مجھ پر ہے خلافت کو قائم کرنے کی کوشش کرنا اتنا ہی آپ پر بھی فرض ہے اس کے قیام کی کوشش میں شریک ہونا، بلکہ اہل علم پر مجھ سے زیادہ فرض بنتا ہے میں تو ایک عام سا دینِ اسلام کا طالب علم ہوں لیکن اپنی استطاعت بھر کوشش کرتا رہتا ہوں، اللہ قبول فرما لے آمین۔
     
  6. ‏اپریل 24، 2013 #16
    حرب بن شداد

    حرب بن شداد سینئر رکن
    جگہ:
    اُم القرٰی
    شمولیت:
    ‏مئی 13، 2012
    پیغامات:
    2,149
    موصول شکریہ جات:
    6,249
    تمغے کے پوائنٹ:
    437

    کتنی حیرت کی بات ہے کہ ایک طالب علم جو خود کو عام تسلیم کرتا ہے۔۔۔ ماشاء اللہ وہ خلافت کی اہمیت خوب سمجھ رہا ہے۔۔۔ لیکن میرے لئے یہ بڑے ہی اچنبے کی بات ہے کہ ہمارے علماء کرام جن کے پیچھے ہم نماز پڑھتے ہیں۔۔۔ حج کے ارکان انجام دیتے ہیں۔۔۔ وہ خلافت کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہیں کیوں؟؟؟ِ۔۔۔

    بھائی اہل علم سے مراد کون لوگ ہیں؟؟؟۔۔۔ کہیں ہمیں تو کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں کررہے آپ۔۔۔
     
  7. ‏اپریل 24، 2013 #17
    محمد عاصم

    محمد عاصم مشہور رکن
    جگہ:
    گجرات
    شمولیت:
    ‏مئی 10، 2011
    پیغامات:
    236
    موصول شکریہ جات:
    999
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    بھائی اس میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اللہ کی دین ہے جس کو چاہے عطا فرمائے اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ دعوت اور اس کی اہمیت علماء سے ہی سیکھی ہے آپ کو ایسے علماء میسر نہیں آئے تو یہ آپ کی قسمت ہے بھائی،
    آپ بھی اہل علم میں سے ہو بھائی، میں آپ کو عام بندہ نہیں سمجھتا اور یہ کوئی تعریف نہیں ہے اب یہ آپ کا کام ہے کہ اپنے علم کا حق ادا کریں دعوتِ دین کو عام کر کے۔ جزاک اللہ خیرا
     
  8. ‏اپریل 24، 2013 #18
    محمد عاصم

    محمد عاصم مشہور رکن
    جگہ:
    گجرات
    شمولیت:
    ‏مئی 10، 2011
    پیغامات:
    236
    موصول شکریہ جات:
    999
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    ہاں ان علماء اور اُن علماء میں فرق بس اتنا سا ہے کہ
    ملاں کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں